اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’حکومت لیز کے معاملے میں نظر ثانی کرے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-25
in مقامی خبریں
A A
’حکومت لیز کے معاملے میں نظر ثانی کرے ‘

Hotel

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے کہا کہ جن ہوٹل مالکان کا لیز ختم ہوا وہ نیا لیز سرکاری نرخ نامے کے مطابق حاصل کرنے کے لیے تیار‘ تاہم لیز کشمیر کے ہوٹل مالکان کو ہی دینا چاہیے جو حق دار ہیں نہ کہ لیز جموں وکشمیر کے باہر کے کسی تاجر یا ہوٹل مالکان کو دیا چاہیے۔
ان باتوں کا اظہار چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر طارق احمد گنائی سے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
گنائی نے کہا کہ گلمرگ اور پہلگام میں کئی ہوٹل مالکان کا لیز ختم ہوچکا ہوا اور وہ لیز کے قواعد وضوابط کے مطابق پیسے جمع کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن ایسے خبریں بھی سننے میں آرہی ہے کہ سرکار جموں وکشمیر سے باہر کے لوگوں کی زمین لیز پر دینے کی خواہش رکھتی ہے جو کہ صحیح نہیں ہے۔
چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے مرکزی سرکاری سے اپیل کی کہ وہ لیز معاملے پر نظر ثانی کریں ورنہ وادی کشمیر میں نہ صرف ہوٹل مالکان بلکہ انڈسٹری سے بلواسطہ یا بلاواسطہ وابستہ متعدد افراد بے روزگار ہوجائے گے جس کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوگا اور اس سے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
کے سی سی آئی کے صدر نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ مرکزی سرکاری اور گورنر انتظامیہ ہمارے جائز مطالبات پر غور و فکر کر کے ہوٹل مالکان کے لیے لیز کے معاملے میں راحت دے گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونہ مرگ سڑک آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی

Next Post

ڈانگری حملہ آوروں کوڈھونڈ نکالنے کی کارروائی تیز کی جائے :پولیس سربراہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

ڈانگری حملہ آوروں کوڈھونڈ نکالنے کی کارروائی تیز کی جائے :پولیس سربراہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.