منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سونہ مرگ سڑک آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-25
in مقامی خبریں
A A
سونہ مرگ سڑک آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
ضلع گاندربل کا صحت افزا مقام سونہ مرگ سڑک کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا جس کے بعد سیاحوں نے سونہ مرگ کے برفیلی پہاڑوں کا لطف اٹھایا۔
گزشتہ روز ہوئی بھاری برفباری کے بعد انتظامیہ نے برفانی تودے گرآنے کے خطرات کے پیش نظر صحت افزا مقام سونہ مرگ کوجانے والی سڑک کو آمدورفت کے لیے بند کردیا تھا۔اور موسم صاف رہنے کے ساتھ ہی سیاحوں کو گگن گیر سے سونہ مرگ جانے کی اجازت دی گئی، جس کے ساتھ ہی سیاح سونہ مرگ کے برفیلی پہاڑوں سے لطف اندوز ہوئے ۔
تاہم سب ضلع مجسٹریٹ کنگن کے ایک حکم نامے کے مطابق سونہ مرگ میں صرف ان ہی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہوگی ،جن گاڑیوں کے ٹائروں میں چین لگا کر ہوگی کیونکہ سڑک پر پھسلن کی وجہ سے بغیر چین والی گاڑیوں کو مشکلات پیش آسکتی ہیں۔
اس دوران ایس ڈی پی او کنگن مظفر احمد نے ایس ایچ او گنڈ سلفی ارشاد کے ہمراہ سونہ مرگ کا دورہ کرکے سڑک کی صورتحال کا جائزہ لیا تاکہ سیاحوں کو سونہ مرگ تک پہنچے میں کسی طرح کے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سویڈن نیٹورکنیت کیلئے ترکیہ سے کسی خیر کی امید نہ رکھے:اردوان

Next Post

’حکومت لیز کے معاملے میں نظر ثانی کرے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
’حکومت لیز کے معاملے میں نظر ثانی کرے ‘

’حکومت لیز کے معاملے میں نظر ثانی کرے ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.