جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دنیش کارتک فنشر کے کردار میں بہتر سے بہتر ہونے لگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in کھیل
A A
دنیش کارتک فنشر کے کردار میں بہتر سے بہتر ہونے لگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

ممبئی// روی چندرن اشون نے جنوری 2019 میں ٹوئٹ کیا تھا، ’’بس ایسے ہی دنیش کارتک کے گزشتہ 18 ماہ کے اعدادوشمار پر نظرڈال رہا تھا اور میں اس بات پر بالکل حیران نہیں ہوں کہ وہ اس وقت دنیا کے بہترین فنشربن گئے ہیں۔
ڈی کے کا یہ ورژن وہی ہے جو وہ ہمیشہ بننا چاہتے تھے، حقیقت میں میں ان کے لیے بہت خوش ہوں۔”
کارتک نے اس وقت ہندوستان کی ایک روزہ عالمی کپ ٹیم میں جگہ بنائی تھی، تب ان کا سلیکشن ان کی چھوٹے فارمیٹ کے فنشنگ صلاحیت کو دیکھ کر ہواتھا۔ حالانکہ تب وہ دواننگز میں صرف 14 رن بناسکے تھے، جہاں پر ان کے نیوزی لینڈ کے خلاف 25 گیند میں چھ رن کی اننگ بھی شامل ہے، جہاں ہندوستان ہارگیاتھا اوراس کے بعد وہ ٹیم سے باہر ہوگئے۔
تاہم، اس نے ان کے نئے ورژن "دی فنشر‘‘ کے راستے بند نہیں کئے۔ 2019-20 وجے ہزارے ٹرافی میں انہوں نے تمل ناڈو کو فائنل تک پہنچایا۔ انہوں نے کہاتھا کہ وہ ایم ایس دھونی کی طرح فنشر کا رول اداکرناچاہتے ہیں۔ پچھلے کچھ سیزن میں تمل ناڈو کے لیے کئی وائٹ بال میچوں میں ایسا کرنے کے بعد، کارتک نے یاد دلایا کہ وہ اعلیٰ سطح پر بھی ایسا ہی کر سکتے ہیں۔
انہوں نے آئی پی ایل 2022 میں پنجاب کنگز کے خلاف پہلے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے ایسے کرکے دکھایا تھا۔ ایسا انہوں نے دوسری بار بھی کیا، جب کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف انہوں آخر میں اہم رن بنائے۔ منگل کو انہوں نے راجستھان رائلز کے خلاف ایک بار پھر فنشر کی جھلک دکھائی اور ان کے کیریئر کو قریب سے دیکھنے والے اشون دوسری ٹیم کا حصہ تھے۔
کارتک جب بلے بازی کے لیے آئے تھے تب آر سی بی کا اسکور 9 اوور میں پانچ وکٹ پر 87 رنز تھا اور وہ وانکھیڑے کی مشکل پچ پر 171 کے ہدف کا تعاقب کر رہی تھی۔ جب یزویندر چہل اپنی پچھلی فرنچائزی کے خلاف بدلہ لے رہے تھے، تواشون نے راجستھان کی پوری گرفت بنوارکھی تھی، لیکن تب 14ویں اوورمیں کارتک آئے۔
اگر ہم ان دونوں کو دیکھیں تو ، تمل ناڈو نے جب 2007 میں سید مشتاق علی کا خطاب جیتا تھا تو کارتک تب اشون کے کپتان تھے۔ اب 15 سال بعد وہ دونوں ایک پھنسے ہوئے آئی پی ایل میچ میں ایک دوسرے کے سامنے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سندھو، سری کانت کوریا اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں

Next Post

فنچ نے ایلس اور انگلس کے تعاون کی تعریف کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کے لیڈر، شاہین خطرناک بولر، ایرون فنچ

فنچ نے ایلس اور انگلس کے تعاون کی تعریف کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.