بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سندھو، سری کانت کوریا اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in کھیل
A A
سندھو، سری کانت کوریا اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

سنچیون//تجربہ کار ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو اور کدامبی سری کانت بدھ کو یہاں کوریا اوپن بیڈمنٹن چمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔
سندھو نے 34 منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے میں امریکہ کی لارین لام کو سیدھے گیموں میں 21-15، 21-14 سے شکست دی۔ اب اگلے راؤنڈ میں ان کا مقابلہ جاپان کی آیا اوہوری سے ہوگا۔ دوسری جانب سری کانت نے ملیشیا کے لیو ڈیرن کو 22-20، 21-11 سے شکست دی۔ اب وہ راؤنڈ آف 16 میں اسرائیل کے میشا زیلبرمین سے ٹکرائیں گے۔
دریں اثنا، مردوں کے ڈبلز میں ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی نے تائی یانگ شن اور وانگ چان کی جنوبی کوریائی جوڑی کو 21-15، 21-16 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ ایم آر ارجن اور دھرو کپیلا کی ایک اور مینز ڈبلز ٹیم کو جنوبی کوریا کے با دا کم اور ہی ینگ پارک کے خلاف واک اوور ملا۔ دوسرے راؤنڈ میں ان کا مقابلہ محمد احسان اور ہینڈرا سیتیوان کی سیکنڈ سیڈ انڈونیشیائی جوڑی سے ہوگا۔
اس کے علاوہ مکسڈ ڈبلزمیں بھی سومیت ریڈی اور اشونی پونپا نے سنگاپور کے لیانگ اینڈی کوئیک اور یوجیا جن کو سیدھے گیموں میں 21-19، 21-18 سے شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنائی۔ ہندوستانی جوڑی اگلے راونڈ میں اوئو جووان یی اوریوانگ یاکیئونگ کی پانچویں سیڈ چینی جوڑی سے بھڑے گی۔
اس سے قبل آل انگلینڈ کے رنر اپ لکشیاسین اور مالویکا بنسوڑ بھی اگلے راؤنڈ میں پہنچے۔ مردوں کے سنگلز میں لکشیا کا مقابلہ انڈونیشیا کے شیسر ہیرن رستاویتو سے ہوگا، جبکہ پری کوارٹر فائنل میں مالویکا تھائی لینڈ کی پورنپاوی چوچووونگ سے بھڑیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر، کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد

Next Post

دنیش کارتک فنشر کے کردار میں بہتر سے بہتر ہونے لگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
دنیش کارتک فنشر کے کردار میں بہتر سے بہتر ہونے لگے

دنیش کارتک فنشر کے کردار میں بہتر سے بہتر ہونے لگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.