اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار۵۸۰گرام نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in اہم ترین
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

سرینگر//
معاشرے سے منشیات کی بدعت کے قلع قمع کو یقینی بنانے کیلئے کپوارہ پولیس نے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے۵۸۰گرام نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے ۔
پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے کرناہ کے حاجترا علاقے میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا۔
ترجمان نے بیان میں کہا کہ نشہ آور مواد اپنی تحویل میں رکھنے کی ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے دوران شب ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ٹنگڈار کی موجودگی میں فرید احمد شیخ ولد عبدالرحمان شیخ ساکن حاجیرا تاڑ کے گھر پر چھاپہ مار کر تلاشی شروع کی۔
ان کا بیان میں کہنا تھا کہ تلاشی کے دوران گھر سے ہیراؤن جیسے نشہ آور مواد سے بھرا ایک پیکٹ بر آمد کیا گیا جس کا وزن ۵۸۰گرام تھا۔
بیان میں کہا گیا کہ ملزم کو گرفتار کیا گیا اور اس سلسلے میں مزید تحقیقات کے لئے پولیس اسٹیشن کرناہ میں ایک کیس درج کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰۲۲ میں سرینگر میں۴۸؍افراد کی سڑک حادثات میں موت واقع ہوئی:ایس ایس پی ٹریفک

Next Post

اننت ناگ میں بارہویں جماعت کے طالب علم کی’ خود کشی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ کا طویل عرصے سے زیرِ التوا ’ناؤٹر زمین‘ کا مسئلہ حل، ہزاروں کو ملکیتی حقوق ملنے کی راہ ہموار

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

آئی جی پی کشمیر کابین  الاقوامی فلم فیسٹیول کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
وادی میں بھی جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا
اہم ترین

سری نگر میں کشمیری پنڈتوں نے مذہبی جوش و خروش سے جنم اشٹمی منائی

2026-09-06
Next Post
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے

اننت ناگ میں بارہویں جماعت کے طالب علم کی’ خود کشی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.