اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ میں بارہویں جماعت کے طالب علم کی’ خود کشی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in اہم ترین
A A
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سری نگر میں کشمیری پنڈتوں نے مذہبی جوش و خروش سے جنم اشٹمی منائی

وزیراعلیٰ کی امیت شاہ سے ملاقات‘ریاستی درجے کی بحال پر بات

سرینگر///
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک۲۰سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خود کشی کرکے اپنا کام تمام کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے اتراسو خانی پورہ میں ایک نوجوان نے اپنے ہی گھر میں اپنے آپ کو پھانسی دے کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
متوفی نوجوان کی شناخت۲۰سالہ اظہر بشیر ولد بشیر احمد بٹ کے بطور ہوئی ہے جو بارہویں جماعت کا طالب علم تھا۔
دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ وادی میں خود کشی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جس سے لوگوں میں تشویش کی ایک لہر دوڑ گئی ہے ۔
گرچہ خودکشی کرنے کی وجوہات مختلف ہوتی ہیں تاہم قریب ایک ماہ قبل جب سوپور کی ایک بچی نے غربت سے تنگ آکر دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا تو اس سے پوری وادی سکتے میں آگئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار۵۸۰گرام نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Next Post

ایل جی کا مژھل واقعہ میں جاں بحق فوجیوں کا خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وادی میں بھی جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا
اہم ترین

سری نگر میں کشمیری پنڈتوں نے مذہبی جوش و خروش سے جنم اشٹمی منائی

2026-09-06
وزیر اعلیٰ کا جموں میں جے کے ای۔پاتھ شالا ٹیلی ایجوکیشن چینل کا افتتاح
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی امیت شاہ سے ملاقات‘ریاستی درجے کی بحال پر بات

2026-09-06
اہم ترین

مبینہ غیر قانونی رشوت کے معاملے میں انکوائری کے بعد اکاؤنٹنٹ کی سرزنش

2026-09-06
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
Next Post
کچھ لوگ یو ٹی کے امن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں:سنہا

ایل جی کا مژھل واقعہ میں جاں بحق فوجیوں کا خراج عقیدت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.