جمعرات, فروری 9, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی کا مژھل واقعہ میں جاں بحق فوجیوں کا خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in اہم ترین
A A
کچھ لوگ یو ٹی کے امن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میںحالات بدل گئے‘امن و امان لوٹ آیا ہے

پچھلے کئی برسوں سے روپوش ۱۰ملزمان گرفتار:پولیس

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں کھائی میں گر کر جاں بحق ہونے والے فوجی جوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔
سنہا نے غمزدہ خاندانوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کیا۔
بتادیں کہ شمالی ضلع کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں ایک افسر سمیت تین فوجی اہلکار پھسل کر ایک گہری کھائی میں گرجانے سے جان بحق ہوگئے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جاں بحق ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں اپنی ڈیوٹی انجام دینے کے دوران از جان ہونے والے بہادر فوجی جوانوں کے حوصلے کو سلام کرتا ہوں‘‘۔
سنہا نے کہا’’ان شہیدوں کے خاندانوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں‘‘۔ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا’’ قوم کے تئیں ان کی قربانی اور بے لوث خدمت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ میں بارہویں جماعت کے طالب علم کی’ خود کشی‘

Next Post

یوم جمہوریہ کے پیش نظر سرحدوں پر چوکسی بڑھائی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میںحالات بدل گئے‘امن و امان لوٹ آیا ہے
اہم ترین

کشمیر میںحالات بدل گئے‘امن و امان لوٹ آیا ہے

2023-02-09
پچھلے کئی برسوں سے روپوش ۱۰ملزمان گرفتار:پولیس
اہم ترین

پچھلے کئی برسوں سے روپوش ۱۰ملزمان گرفتار:پولیس

2023-02-09
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
اہم ترین

ہندواڑہ حادثے میں سرکاری ملازم از جان

2023-02-09
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے
اہم ترین

کے اے ایس آفیسر، لیکچرار رشوت لیتے ہوئے گرفتار:سی بی آئی

2023-02-09
صحافی بننے کیلئے صحافت میں ڈگری یا ڈپلومہ لازمی ہونا چاہئے
اہم ترین

صحافی بننے کیلئے صحافت میں ڈگری یا ڈپلومہ لازمی ہونا چاہئے

2023-02-09
۲۰۰۲ میں ایک بھی کشمیری پنڈت نے وادی نہیں چھوڑی:وزارت داخلہ
اہم ترین

’گزشتہ ماہ ۹۴۸ وی ڈی جیز کو سی آر پی ایف نے تربیت دی ‘

2023-02-09
ڈانگری راجوری کے حملہ آور اجوری کی پہاڑیوں میں چھپے بیٹھے ہیں
اہم ترین

ڈانگری راجوری کے حملہ آور اجوری کی پہاڑیوں میں چھپے بیٹھے ہیں

2023-02-09
بالائی علاقوں میں پھربرفباری‘میدانی حصوں میں بارشیں
اہم ترین

۹ فروری سے ہلکی سے درمیانہ درجے کی برفباری کا امکان

2023-02-09
Next Post
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا

یوم جمہوریہ کے پیش نظر سرحدوں پر چوکسی بڑھائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.