اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یوم جمہوریہ کے پیش نظر سرحدوں پر چوکسی بڑھائی گئی

کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار:بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in اہم ترین
A A
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر//
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف ) کے آئی جی ‘ اشوک یادونے بدھ کے روز کہا کہ دراندازی کی کوششوں کے باوجود کنٹرول لائن پر حالات پوری طرح سے قابو میں ہے ۔
یادو نے کہاکہ سرحدوں پر تعینات افواج کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیارہیں۔اُن کے مطابق یوم جمہوریہ کے پیش نظر سرحدوں پر چوکسی دوگنی کردی گئی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار بی ایس ایف کے آئی جی نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
یادو نے کہاکہ لائن آف کنٹرول پوری طرح سے محفوظ ہے اور بی ایس ایف جوان اپنے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔
آئی جی نے کہا ’’ سرحدوں پر تعینات افواج نے امسال دراندازی کی کئی کوششوں کو ناکام بنایا جس دوران ہتھیار و گولہ بارود کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا‘‘۔انہوں نے کہا کہ سرحدیں پوری طرح سے محفوظ ہیں اور اس کو مزید محفوظ بنانے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
یادو کے مطابق سرحدوں پر تعینات افواج چوبیس گھنٹے اپنے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں اور کسی کو بھی اس طرف آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
بی ایس ایف کے آئی جی نے مزید بتایا کہ یوم جمہوریہ کے پیش نظر پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر فوج کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ۔انہوں نے کہاکہ سرحدی پر چوکسی بڑھائی گئی اور فوج کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ایسی کوئی جگہ نہ چھوڑے جہاں سے ملی ٹینٹ اس طرف آنے کی کوشش کریں۔
یادوکے مطابق ایل او سی پر چوکسی دوگنی کردی گئی جبکہ پیٹرولنگ اور فوج کی تعیناتی مزید مضبوط کی جارہی ہیں۔
بارڈر سیکورٹی فورس کے آئی جی پی نے بتایا کہ ایل او سی پر فوج کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح سے تیار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل جی کا مژھل واقعہ میں جاں بحق فوجیوں کا خراج عقیدت

Next Post

پونچھ اور راجوری کے جنگلی علاقوں میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
راجوری میںلگاتار نویں روز بھی دو درجن دیہی علاقوں میں تلاشی کارروائی جاری

پونچھ اور راجوری کے جنگلی علاقوں میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.