ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرحدوں پر سکون ہے‘ البتہ دراندازی کی کوششیں جاری ہیں : ڈی جی بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-05
in اہم ترین
A A
سرحدوں پر سکون ہے‘ البتہ دراندازی کی کوششیں جاری ہیں : ڈی جی بی ایس ایف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

بڈگام//
باڈر سکیورٹی فورسز(بی ایس ایف) کے کے ڈائریکٹر جنرل‘پنکج کمار سنگھ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں سرحدیں پر سکون ہیں البتہ دراندازی کی کوششیں جاری ہیں۔
پیر کو وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ہمہامہ میں آج بی ایس ایف کے زیر اہتمام نئے بھرتی ہونے والے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے حاشیہ پر ڈائریکٹر جنرل بی ایس ایف پنکج کمار سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کنٹرول لائن پر صورتحال پرامن ہے، کیونکہ جنگ بندی دونوں جانب سے جاری ہے۔
سنگھ نے کہا کہ فوج اور بی ایس ایف جموں و کشمیر میں شاندار کام کر رہی ہیں اور مجھے پورا یقین ہے کہ وہ سرحدوں کی اچھی طرح حفاظت کر رہے ہیں۔
دراندازی کے سوال کے جواب میں موصوف نے کہا کہ درانداز اس بار آنے کی کوشش میں ہوتے ہیں لیکن سرحدوں کی حفاظت کے لیے وہاں موجود بی ایس ایف اہلکار اور فوج کے جوان ان کی اس کوشش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے اور پی ایس ایف کی کوشش ہے کہ درانداز ملک میں نہ آئیں۔
ڈی جی بی ایس ایف پنکج سنگھ نے کہا کہ کچھ شرپسند عناصر ہمیشہ کشمیر میں امن کو خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ہم ان عناصر کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شہر کے قلب میں فورسز پر حملہ‘اہلکار ہلاک

Next Post

عمران امریکی کارڈ سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں:کرٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
فریقین تحریک عدم اعتماد کا معاملہ آئینی طور پر حل کریں: پاکستان سپریم کورٹ

عمران امریکی کارڈ سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں:کرٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.