بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ہمیں ہمسایوں کے ساتھ اچھے تعلقات کی ضرورت ہے‘

لیکن اس کیلئے قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے :راج ناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in اہم ترین
A A
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

ترواننت پورم/۰۳ دسمبر
وزیر دفاع‘راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنا چاہتا ہے، لیکن ایسا قومی سلامتی کی قیمت پر نہیں کیا جائے گا۔
یہاں شیواگیری مٹھ کی ۹۰ویں سالانہ یاترا سے خطاب کرتے ہوئے سنگھ نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے اس ریمارک کو یاد کیا کہ ہم دوست بدل سکتے ہیں لیکن اپنے پڑوسیوں کو نہیں۔
سنگھ کا کہنا تھا’’اس لیے ہمیں اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھے اور دوستانہ تعلقات کی ضرورت ہے۔ تاہم ہم اچھے تعلقات برقرار رکھنے کے لیے قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ہم اپنی قومی سلامتی کی قیمت پر کسی کے ساتھ اچھے تعلقات نہیں چاہتے۔‘‘
سنگھ نے کیرالہ میں مقیم سماجی مصلح سری نارائنا گرو کی تعلیمات کے بارے میں بھی بات کی، جیسے ’صنعت کے ذریعے خوشحالی‘ جو کہ بھارتی حکومت کی ’آتما نربھار بھارت‘ پالیسی کی بنیاد ہے۔انہوں نے کہا کہ اسی کے نتیجے میں ہم دنیا کی ٹاپ ۵معیشتوں میں شمار ہوتے ہیں اور ہماری فوج کو ایک ایسی طاقت کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو اپنے حریف کیلئے سخت ثابت ہو تی ہے۔
وزیر دفاع نے مزید کہا کہ جب وہ مسلح افواج کی مدد سے اور پی ایم مودی کی رہنمائی میں ہندوستان کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے کام کر رہے ہیں۔
سنگھ نے کہا’’میں آپ کے کام کی تعریف کرتا ہوں۔ ہم ایک قوم کے طور پر تبھی زندہ رہ سکتے ہیں جب جسم اور روح دونوں محفوظ ہوں،‘‘ سنگھ نے کہا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ اس سال کی سالانہ یاترا بھی کامیاب ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر جموں شاہراہ پرحادثہ

Next Post

میرا کانگریس میں دو بارہ شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے :آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post

میرا کانگریس میں دو بارہ شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے :آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.