ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کنزر میں آتشزدگی، تین دکانیں اور ایک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کو نقصان‘اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-30
in اہم ترین
A A
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

Fire

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کنزر علاقے میں جمعرات کی صبح آگ کی ایک واردات میں کم سے کم تین دکانیں اور ایک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ خاکستر ہوگیا جبکہ اس دوران ایک فائر فائیٹر زخمی ہوگیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ٹنگمرگ کے کنزر علاقے میں جمعرات کی صبح ایک شاپنگ کمپلیکس جس میں کئی دکان اور ایک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ واقع ہیں، میں آگ نمودار ہوگئی۔
ذرائع نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کی کوششوں میں جٹ گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ آگ کی اس واردات میں تین دکان اور ایک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کو نقصان پہنچا۔
ذرائع نے کہا کہ آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران ایک فائر فائیٹر عمارت سے گر جانے کی وجہ سے زخمی ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ زخمی کو فوری طور علاج معالجے کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا۔زخمی کی شناخت خورشید احمد بٹ کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شیخ عبداللہ اور اندرا میں معاہدے کے وقت ہی دفعہ ۳۷۰ ختم ہو ئی تھی :دولت

Next Post

پونچھ اور سدھرا جموں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
پونچھ اور سدھرا جموں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

پونچھ اور سدھرا جموں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.