اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کنن پوش پورہ کا نوجوان خفیہ کمین گاہ کے راستے فوج کو چکما دے کر فرار ہو گیا :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-22
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

کپواڑہ//
کپواڑہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) یوگل منہاس نے جمعرات کو کہا کہ کنن پوش پورہ کے ایک نوجوان عبدالرشید ڈار کو عسکریت پسندی کے ایک معاملے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا تھا اور وہ فورسز کو ایک خفیہ کمین گاہکے راستے چکما دینے میں کامیاب ہو گیا ۔
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایس ایس پی کپواڑہ نے کہا کہ نوجوان عبدالرشید ڈار ولد محمد صدیق ڈار کنن پوش پورہ کو عسکریت پسندی کے ایک معاملے سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا تھا۔
منہاس نے کہا’’خفیہ کمین گاہ کے بارے میں اس کے انکشاف پر، اس نے فورسز کو چکما دیا۔ ہم اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ وہ کن حالات میں فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔ ہم ان کے خاندان سے بھی رابطے میں ہیں۔‘‘
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ڈار کے اہل خانہ نے بدھ کو سری نگر کے پریس انکلیو میں احتجاج کیا تھا، اور الزام لگایا تھا کہ ڈار کو فوج کی طرف سے حراست میں لینے کے بعد ’غائب‘ کر دیا گیا ہے۔
لواحقین نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی زیر قیادت انتظامیہ اور پولیس سے معاملہ میں مداخلت کی درخواست کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین جنگ کی ذمہ داری روس پرعائد نہیں ہوتی

Next Post

’ہر سال کرسمس پر بیرون وادی پیر ماشی مصنوعات کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
’ہر سال کرسمس پر بیرون وادی پیر ماشی مصنوعات کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے‘

’ہر سال کرسمس پر بیرون وادی پیر ماشی مصنوعات کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.