جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امریکہ نے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں کردار ادا کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in تازہ تریں
A A
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

اسلام آباد/۳۱مارچ
امریکی حکومت نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے پیچھے اپنے کردار کے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے ۔
’جیو نیوز‘نے محکمہ خارجہ کے حوالے سے بتایا کہ ’’تحریک عدم اعتماد اور وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی آمیز خط سے متعلق امریکہ پر الزامات بے بنیاد ہیں‘‘۔اس میں مزید کہا گیا کہ امریکی حکومت پاکستان کی سیاسی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہاں کے آئینی عمل کا احترام کرتی ہے ۔
قابل ذکرہے کہ مسٹر خان نے بدھ کو ایک خط کے بارے میں معلومات شیئر کی تھیں جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ان کے پاس اپنی حکومت کے خلاف غیر ملکی قوتوں کی سازش کے ثبوت موجود ہیں۔انہوں نے سب سے پہلے اس خط کا تذکرہ۲۷مارچ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے دوران کیا اور اس دوران کہا کہ یہ ان کی حکومت گرانے کی سازش تھی جس میں بیرونی طاقتوں سے پیسہ بھی شامل تھا۔
خان نے جن تین صحافیوں کے ساتھ دھمکی آمیز خط شیئر کیا ان میں سے ایک نے کہا’’صرف اس میں جو لکھا تھا اس کا ذکر کیا گیا تھا، اس کی کوئی کاپی نہیں دی گئی، انہوں نے کابینہ کے اجلاس میں بھی اسے دکھایا ۔ یہ ان کی موجودگی میں شیئر کیا گیا۔ آج اس میں لکھا گیا مواد مختلف زبانوں میں ایک افسر کے ذریعے میڈیا کے ساتھ شیئر کیا گیا‘‘۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘انھوں نے ہمیں جو بتایا وہ یہ تھا کہ یہ خط پاکستانی حکام کے درمیان کسی دوسرے ملک کے حکام کے ساتھ ہونے والی بات چیت ہے ۔ میرے خیال میں یہ ملک امریکہ ہے ، حالانکہ حکومت نے کسی ملک کا نام نہیں لیا۔ یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ اس بحث میں کتنے اہلکار شامل تھے یا یہ کہاں ہوا۔ اس کا ذکر بھی نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ یوروپ اور امریکہ روس یوکرین کے معاملے پر پاکستان کے موقف سے خوش نہیں ہیں۔
واضح رہے کہ۳؍ اپریل کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جانی ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی بینک نے افغانستان میں 4 منصوبوں پر کام روک دیا

Next Post

حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو کنٹرول کرے : راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
تازہ تریں

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-09
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
خود کار ڈرافٹ
تازہ تریں

لیفٹیننٹ گورنر کا اوڑی دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-05-09
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
تازہ تریں

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

2025-05-09
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

2025-05-09
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
تازہ تریں

جے شنکر کی اٹلی، یورپی یونین اور امریکہ کے رہنماوں کے سے فون پر بات

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو کنٹرول کرے : راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.