بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

باحجاب طالبات کو امتحان ہال میں داخلہ دینے پر 7 اساتذہ معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in قومی خبریں
A A
باحجاب طالبات کو امتحان ہال میں داخلہ دینے پر 7 اساتذہ معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

ریاست کرناٹک کے ضلع گدگ کے ایک اسکول کے سات اساتذہ کو معطل کردیا گیا ہے، ان اساتذہ پر الزام ہے کہ انہوں نے دسویں جماعت کے امتحانات میں باحجاب طالبات کو امتحان ہال میں داخل ہونے کی اجازت دے۔ معلومات کے مطابق شہر گدگ کے سی ایس پاٹل ہائی اسکول میں امتحانات کے دوران چند طالبات حجاب و برقع پہن کر امتحان ہال میں نظر آئیں، امتحان ہال میں موجود اساتذہ نے طالبات کو حجاب پہن کر امتحان دینے کی اجازت دے دی۔ جس بعد ان اساتذہ کے خلاف کارروائی کی گئی۔
باحجاب طالبات کو امتحان ہال میں داخلہ دینے پر 7 اساتذہ معطلباحجاب طالبات کو امتحان ہال میں داخلہ دینے پر 7 اساتذہ معطلمقامی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک افسر کی رپورٹ کی بنیاد پر پانچ انوجلیٹرز اور دو سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ امتحان مرکز میں حجاب پہننے کی اجازت دئے جانے کے بعد امتحان مرکز کے سپرنٹنڈنٹ کے بی بھجنتری، بی ایس ہوناگوڈی اور امتحان ہال کے نگران ایس جی گوڑکے، ایس. ایس. گوجاماگاڈی، وی این کیوڈر، ایس یو ہوکلد، ایس. ایم پتار کو گدگ ضلع کے ڈی ڈی پی آئی جی ایم بسولنگپا کی جانب سے فوری طور پر معطل کئے جانے کے احکام جاری کئے گئے۔
واضح رہے کہ کرناٹک میں گزشتہ 3 مہینوں سے حجاب کو لیکر تنازعہ جاری ہے، حکومت کرناٹک کی جانب سے کلاسز کے اندر حجاب پہننے پر پابندی عائد کی گئی تھی اور حکومت کے اس حکم کو کرناٹک ہائی کورٹ نے برقرار رکھا جس کے بعد اب معاملہ سپریم کورٹ میں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی سطح کے 4 تیراکوں پر نرس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے کا الزام، پولیس نے کیا گرفتار

Next Post

بھارت میں کورونا کے 1233 نئے کیسز، 31 اموات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
ملک میں کورونا کے رہ گئے ہیں تقریباً 40 ہزار فعال کیسز

بھارت میں کورونا کے 1233 نئے کیسز، 31 اموات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.