جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات صحیح وقت پر ہوں گے :رجیجو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-17
in تازہ تریں
A A
’وزیر اعظم مودی کی قیادت میں کشمیر میں حالات معمول پر آگئے ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۱۷ نومبر
مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے جمعرات کو کہا کہ الیکشن کمیشن ایک خود مختار ادارہ ہے جسے کسی کے اشاروں پر ناچنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے رجیجو نے یہ کہا کہ میڈیا جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کے نتیجے میں ہونے والی ترقی کے بارے میں بات نہیں کرتا بلکہ صرف اسمبلی انتخابات کے بارے میں بات کرتا ہے۔
جموں و کشمیر میں ضلع ترقیاتی کونسل کے انتخابات 2020 میںدفعہ 370 کی منسوخی کے ایک سال بعد ہو ئے تھے۔
اپوزیشن کے اس الزام کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ الیکشن کمیشن حکومت اور بی جے پی کی ہدایت پر کام کر رہا ہے، رجیجو نے کہا کہ انتخابی پینل غیر جانبدار اور آزاد ہے۔
وزیر قانون کاکہنا تھا”انتظامی وزیر انچارج ہونے کے ناطے، ہندوستان کا الیکشن کمیشن وزارت قانون کو رپورٹ کرتا ہے ،میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہندوستان کا الیکشن کمیشن ایک غیر جانبدار، شفاف، بااختیار اور خودمختار ادارہ ہے“۔
رجیجو نے کہا کہ پولنگ پینل میں حکومت کا کردار اس کے ہموار کام کے لیے انتظامات کرنے تک محدود ہے۔انہوں نے کہا”حکومت الیکشن کمیشن کو مدد فراہم کرتی ہے کیونکہ حکومتی مدد کے بغیر نہ عدالتیں چل سکتی ہیں اور نہ ہی کوئی ادارہ۔ حکومت کا فرض ہے کہ وہ انتظامات کرے تاکہ یہ ادارے کام کر سکیں لیکن ہم کسی کو اپنی دھنوں پر ناچنے نہیں دیتے“۔
یہ پوچھے جانے پر کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کب ہوں گے، رجیجو نے کہا کہ وہ صحیح وقت پر ہوں گے۔
رجیجوکاکہنا تھا”ڈی ڈی سی کے انتخابات شاندار طریقے سے ہوئے اور ان انتخابات کی وجہ سے بہت اچھا کام ہو رہا ہے۔ آپ ترقی کے بارے میں نہیں لکھیں گے، آپ صرف الیکشن کے بارے میں ہی بھنگڑے ڈالیں گے“۔
وزیر قانون نے کہا کہ یہ انتخابات وقت پر ہوں گے کیونکہ ابھی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نے جواب دینے میں ناکامی پر 586 یونٹوں کی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی

Next Post

ہر ایک ہمیں بے وقوف بنارہا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ہر ایک ہمیں بے وقوف بنارہا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.