جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرس نے ہڑتال کال موخر کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-30
in تازہ تریں
A A
حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرس نے ہڑتال کال موخر کردی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر/۳۰مارچ
کشمیر ٹرانسپورٹرس ویلفئر ایسوسی ایشن نے حکومت کے ساتھ شبانہ مذاکرات کے بعد بدھ کی ہڑتال کال کو موخر کر دیا ہے ۔
بتادیں کہ ٹرانسپورٹرس نے اپنے مطالبات منوانے کے حق میں۳۰مارچ کو وادی میں مکمل چکہ جام کا اعلان کیا تھا۔
حکومت اور ٹرانسپورٹرس کے ساتھ جموں میں منگل کے روز منعقدہ میٹنگ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئی تھی تاہم بعد ازاں طرفین کے درمیان شبانہ ایک اور میٹنگ ہوئی۔
ایسو سی ایشن کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جموں وکشمیر کی ٹرانسپورٹ یونینوں نے صوبائی کمشنر جموں کے ساتھ تفصیلی گفت و شنید کے بعد۳۰مارچ کے چکہ جام ہڑتال کو موخر کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے ہمارے پانچ مطالبوں میں سے چار کو اصولی طور پر تسلیم کرنے کے بعد یہ میٹنگ رات کے دو بجے اختتام پذیر ہوئی۔
ان کا کہنا تھا کہ ہڑتال کال کو موخر کرنے کا فیصلہ صوبائی کمشنر جموں کی قیادت میں منعقدہ دوسری میٹنگ کے بعد لیا گیا۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ اس میٹنگ میں ٹرانسپورٹ کمشنر جموں وکشمیر، ضلع مجسٹریٹ جموں اور ایس پی جموں نے بھی شرکت کی۔
آل جموں و کشمیر ٹرانسپورٹ ویلفئر یونینز کے صدر وجے سنگھ چب نے میڈیا کو بتایا کہ گاڑیوں کی عمر کے حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جبکہ ہمارے دیگر چار مطالبوں کو اصولی طور پر تسلیم کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم

Next Post

جنگجوؤں سے ’روابط ‘کے الزام میں ۵ سرکاری ملازمین برطرف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
جنگجوؤں سے ’روابط ‘کے الزام میں ۵ سرکاری ملازمین برطرف

جنگجوؤں سے ’روابط ‘کے الزام میں ۵ سرکاری ملازمین برطرف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.