ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں میں جماعت اسلامی کی نو جائیدادیں ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں میں جماعت اسلامی کی نو جائیدادیں ضبط

Land

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
حکام نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں جماعت اسلامی کی ایک اسکول عمارت سمیت۹جائیدادوں میں داخلے اور ان کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
یہ ہدایات غیر قانونی سرگرمیوں (انسداد) ایکٹ (یو اے پی اے )۱۹۶۷کی دفعہ۸کے تحت جاری کی گئی ہیں۔
بتادیں مرکزی حکومت نے پہلے ہی جماعت اسلامی پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
ضلع مجسٹریٹ شوپیاں کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا’’سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) کشمیر کے۵نومبر۲۰۲۲کے کمیونکیشن کے ذریعے مطلع کیا گیا کہ بٹہ مالو پولیس اسٹیشن میں درج ایک ایف آئی آر جس کی چھان بین اب ایس آئی اے پولیس اسٹیشن سے کی جا رہی ہے ، کی تحقیقات کے دوران۹جائیدادیں سامنے آئی ہیں جن کے مالک یا جو کالعدم تنظیم جماعت اسلامی کی تحویل میں ہیں اور جو شوپیاں ضلع کے دائرہ اختیار میں واقع ہیں اور ان کو یو اے پی اے ایکٹ کی دفعہ۸کے تحت نوٹیفائی کرنا ہے ‘‘۔
حکمنامے کے مطابق ان نو جائیداروں میں ایک اسکول عمارت جس کو ابھی استعمال نہیں کیا گیا ہے اور الگ الگ اراضی کے ٹکڑے ہیں جو جماعت اسلامی کے نام پر رجسٹر ہیں۔
حکمنامے میں کہا گیا کہ متعلقہ تحصیلدار کی رپورٹ اور ان جائیدادوں کے ریونیو ریکارڈس سے یہ پایا گیا کہ ان جائیدادوں کے مالک یا یہ جماعت اسلامی کے ممبروں کی تحویل میں ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے مقصد کیلئے ایس آئی اے کے افسروں اور پولیس کے علاوہ ان جائیدادوں میں کسی کے داخلے یا استعمال کرنے پر پابندی عائد ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کے شہری پاکستان سے اچھے پڑوسیوں کے تعلقات چاہتے ہیں:جے شنکر

Next Post

مغل روڈ اور سری نگر لہیہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post

مغل روڈ اور سری نگر لہیہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.