اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر اور چیف سیکریٹری کی گورو نانک دیو جینتی پر مبارکباد پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-07
in مقامی خبریں
A A
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے گورو نانک دیو جینتی کے موقعہ پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے ۔
اپنے ایک مبارک بادی کے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ گورو نانک دیو جی کا مساوات ، عالمگیر بھائی چارے ، یکجہتی اور سب کیلئے ہمدردی کا پیغام ، انسانیت کی رہنمائی اور ترغیب دیتا ہے ۔
سنہا نے کہا ’’ ہم میں سے ہر ایک قابل احترام گورو کی عظیم تعلیمات کو اپنانے اور ہمارے معاشرے میں اتحاد کے بندھن کو مضبوط کرے ۔ آئیے ہم اپنے آپ کو کمزور اور پسماندہ لوگوں کی بہتری کیلئے وقف کرنے کا عزم کریں اور تمام سماجی امتیازات سے مبرا معاشرے کی تشکیل کریں ۔‘‘
دریں اثنا چیف سکریٹری، ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج جموں و کشمیر کے لوگوں کو گرو نانک جینتی کے مبارک موقع پر مبارکباد پیش کی۔
ڈاکٹر مہتا نے کہا کہ گرو کی تبلیغ سب کو مساوات، مہربانی، بھائی چارے اور بے لوث خدمت کے لیے کھڑے ہونے کی ترغیب دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اصول آج بھی اتنے ہی متعلقہ ہیں جتنے پہلے تھے اور سب کو راستبازی کی راہ پر گامزن کرتے رہتے ہیں۔
مہتا نے آج شام یہاں اپنے پیغام میں کہا’’یہ تہوار گرو نانک کی تبلیغ میں شامل اخلاقیات، محنت اور سچائی کے پیغام کو پھیلانے کیلئے جوش اور اجتماعی جذبے کے ساتھ منانے کا مستحق ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں برفانی تیندوے کی موجودگی سے معدوم ہو رہے جانوروں کے تحفظ کو بڑا فروغ ملے گا

Next Post

سرکاری ملازمین اور پنشنروں کیلئے یکم جولائی سے ۴ فیصد مہنگائی الاؤنس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ

سرکاری ملازمین اور پنشنروں کیلئے یکم جولائی سے ۴ فیصد مہنگائی الاؤنس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.