بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بٹھنڈی جموں میں مسماری کے خلاف مرد و زن نے قومی شاہراہ پر دھرنا دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-29
in تازہ تریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

جموں/۲۹مارچ
جموں کے بٹھنڈی علاقے میں ناجائز تجاوزات کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے چلائی جارہی مہم کے خلاف مرد و زن نے قومی شاہراہ پر دھرنا دیا جس وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے غیر قانونی طریقے سے اُن کے مکانات اور دکانوں کو منہدم کیا۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں کے بٹھنڈی علاقے میں پچھلے کئی دنوں سے مقامی انتظامیہ نے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف مہم شروع کی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ میونسپل کارپوریشن نے پولیس کے ہمراہ بٹھندی جموں میں کئی ڈھانچوں کو مسمار کیا جس کے خلاف لوگ سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔
منگل کے روز مرد و زن اور بوڑھے اور بچوں نے انتظامیہ کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور قومی شاہراہ پر دھرنا دیا۔
مظاہرین نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ غیر قانونی طریقے سے اُن کے آشیانوں کو مسمار کیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ وہ پچھلے ستر برسوں سے یہاں پر رہائش پذیر ہے اور اُنہیں اُس وقت کی سرکار نے الاٹمنٹ فراہم کی تاہم موجودہ انتظامیہ نے بغیر کسی نوٹس کے اُن کے مکانوں اور دکانوں کو مسمار کیا جو ناقابل برداشت ہے ۔
ان کے مطابق ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت مخصوص طبقے سے وابستہ لوگوں پر ہی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہیں۔
مظاہرین نے بتایا کہ بٹھنڈی جموں میں بہت سارے شاپنگ کمپلیکس تعمیر کئے گئے ہیں لیکن اُن کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جارہی بلکہ غریبوں پر ہی قانون کی تلوار لٹکائی جارہی ہیں۔
اُن کے مطابق حکومت بیٹی بچاو اور بیٹی پڑھاو کے نعرے لگا رہی ہے لیکن ہمیں سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور کیا جارہا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ انتظامیہ نے مقامی ذی عزت شہریوں سے اس معاملے پر بات چیت کی جس کے بعد دھرنے پر بیٹھے لوگ پُر امن طورپر منتشر ہوئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی

Next Post

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.