بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-29
in تازہ تریں
A A
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

کولمبو/نئی دہلی/۲۹مارچ
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے منگل کو کولمبو میں ۱۸ویں ملٹی سیکٹرل ٹیکنیکل اینڈ اکنامک کوآپریشن انیشیٹو (بمسٹیک ) کی وزارتی میٹنگ میں شرکت کی اور دیگر امور کے ساتھ دہشت گردی، پرتشدد انتہا پسندی اور سائبر حملوں سے نمٹنے کے اجتماعی طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
ڈاکٹر جے شنکر نے مہمان نوازی کے لیے اپنے سری لنکن ہم منصب جی ایل پیرس کا شکریہ ادا کرنے کے بعد ٹویٹ کیا’’ہم نے خاص طور پر کنکٹی وتی ، توانائی اور سمندری تعاون کے شعبوں میں شدت اور توسیع کے لیے اپنے عزم پر زور دیا۔ اس مقصد کے لیے ہم فعال کاروباری تعاون اور مشترکہ پروجیکٹوں کی حوصلہ افزائی کریں گے ‘‘۔
وزیر خارجہ نے اہم امور کے طور پر بندرگاہ کی سہولیات، فیری خدمات، ساحلی جہاز رانی، گرڈ کنیکٹی وٹی اور موٹر گاڑیوں کی نقل و حرکت پر تعاون کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا ’’ دہشت گردی، پرتشدد انتہا پسندی، بین الاقوامی جرائم، سائبر حملوں اور منشیات کی اسمگلنگ کا مقابلہ اجتماعی طور پر کرنا چاہیے ۔ ہم کل سربراہی اجلاس میں اپنے چارٹر اور ماسٹر پلان کو اپنانے کے منتظر ہیں‘‘۔
واضح رہے کہ بمسٹیک ایک علاقائی کثیرالجہتی تنظیم ہے ۔ اس کے اراکین میں خلیج بنگال کے ساحل اور ملحقہ علاقے کے ممالک ہیں اور ان میں بنگلہ دیش، بھوٹان، ہندوستنا ، نیپال، سری لنکا، میانمار اور تھائی لینڈ شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دہشت گردوں‘ کو ان کی کارروائیوں کی بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی :سنہا

Next Post

کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی

کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.