بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’آٹو رکشا کی پچھلی سیٹ پر بیٹھا مسافر نظر آنا چاہئے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-29
in اہم ترین
A A
’آٹو رکشا کی پچھلی سیٹ پر بیٹھا مسافر نظر آنا چاہئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۲۸مارچ
جموںکشمیر کی راجدھانی‘ سرینگر میں آٹو رکشا ڈرائیوروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ پچھلی سیٹ پر بیٹھے مسافر باہر سے صاف نظر آنے چاہئے ۔
جموں وکشمیر پولیس نے آٹو رکشا ڈرائیوروں کو ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پچھلی سیٹ پر بیٹھے مسافر باہر سے نظر آنا چاہئے اورا س کیلئے پچھلی سیٹ کو اس طرح ڈھکیں تاکہ باہر سے سب کچھ صاف صاف نظر آسکے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ آٹو رکشوں میں ڈھکی ہوئی سیٹ کا غلط کاموں کے لئے استعمال کیا جارہا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے آٹو رکشا ڈرائیورز اس بات کو یقینی بنائیں کہ پچھلی سیٹ پر بیٹھا مسافر باہر سے صاف نظر آنا چاہئے ۔انہوں نے بتایا کہ جرائم کی روکتھام کی خاطر ایسا کرنا ناگزیر بن گیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سماجی بدعات اور دیگر جرائم کی روکتھام کی خاطر سرینگر پولیس نے زمینی سطح پر اقدامات اُٹھانا شروع کئے ہیں اوراس سلسلے کی ایک کڑی کے تحت ہی آٹو رکشا ڈرائیوروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آٹو رکشوں میں سیٹ کو اس طرح سے ڈھکے کہ مسافر باہر سے صاف نظر آنا چاہئے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے اس حوالے سے ضلع سرینگر کے تحت آنے والے سبھی پولیس تھانوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں آٹو رکشا وں پر نظر گزر رکھیں اور جو کوئی بھی خلاف ورزی کرنے کا مرتکب قرار پائے گا اُس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے ۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایس ایس پی سرینگر‘ راکیش بلوال نے سماجی بدعات‘ منشیات کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا ہے اورا ب تک متعدد منشیات فروشوں پر پی ایس اے عائد کرکے اُنہیں جیل بھی بھیج دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں ۱۹ نئے مثبت معاملات درج

Next Post

’دشمن منشیات کو ہتھیار کے طور استعمال کررہا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
’دشمن منشیات کو ہتھیار کے طور استعمال کررہا ہے‘

’دشمن منشیات کو ہتھیار کے طور استعمال کررہا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.