بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ڈوب رہے ہیں بینک: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-27
in تازہ تریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

نئی دہلی/۲۷مارچ
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے عوام کی محنت کی کمائی بینکوں کے ذریعے لوٹی جا رہی ہے اور حکومت کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھا رہی ہے ۔
کانگریس کے ترجمان سنجے نروپم اور پون کھیڑا نے اتوار کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی حکومت نے اِنسولوِنسی اینڈ بینکرپٹسی ایکٹ (دیوالیہ سے متعلق قانون) لا کر ملک کے بینکوں کو لوٹنے کا راستہ نکالا ہے ۔ اس قانون کے ذریعے بینکوں کو لوٹنے کا کام مسلسل کیا جا رہا ہے اور ملک کے عوام کی محنت کی کمائی، سرمایہ داروں کے ہاتھوں لٹائی جا رہی ہے ۔
کھیڑا نے کہا کہ جب سے یہ قانون بنا ہے ، تب سے ملک میں۴۹۴۶ دیوالیہ پن کے معاملے سامنے آئے ہیں اور حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق ان میں۴۵۷معاملوں کا تصفیہ ہوا ہے ۔ اس تصفیہ کے ذریعے بینکوں کے۳ء۸لاکھ کروڑ روپیے کے قرض سے چھ لاکھ کروڑ سے زیادہ ڈوب گئے ہیں۔
کانگریس کے رہنماؤں نے کہا کہ گذشتہ باہ اے بی شپ یارڈ کا۲۱ہزار کروڑ روپے کا گھپلے کا پردہ فاش ہوا تھا اور اس بار آٹو پارٹس بنانے والے ایم ٹیک گروپ کی جانب سے بینکوں کو۲۵ہزار کروڑ روپیے کا چونا لگانے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب ملک کا بینکنک سیکٹر لٹ رہا ہے ۔ بینکوں کا بھاری قرض ڈوب چکا ہے لہٰذا حکومت فوری طور پر اس معاملے میں وائٹ پیپر لا کر ملک کے عوام کو حساب دینا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اردو صحافت کا دوسوسالہ جشن ۳۰مارچ کو دہلی میں

Next Post

اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.