جمعہ, اکتوبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ائیر وائس مارشل پروین کیشو ووہرا کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-08
in اہم ترین
A A
ائیر وائس مارشل پروین کیشو ووہرا کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نوجوان جموںکشمیر کا سرمایہ‘ منشیات سے دور رہیں

آغا روح اللہ۳ نومبر کو نیشنل کانفرنس چھوڑنے کے فیصلے پر قائم

سرینگر//
ائیر وائس مارشل پروین کیشو ووہرا ، اے وِی ایس ایم ، وِی ایم ،ائیر آفیسر کمانڈنگ جموںوکشمیر اور لداخ نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
اے او سی اور لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر یوٹی میں فضائی دفاعی اِنتظامی نظام سے متعلق مختلف اہم اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے فرائض کی اَنجام دہی کے دوران ہندوستانی فضائیہ کے اہلکاروں کی طرف سے دکھائے گئے ہمت اور بہادری کی تعریف کی اور دُور دراز اور اونچائی والے علاقوں میں رہنے والی آبادی کے لئے ان کی گرانقدر تعاو ن او رہنگامی حالات میں آئی اے ایف کے ذریعے اَدا کئے گئے اہم کردار کی سراہنا کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مارچ ۲۰۲۲ سے نجی اسکولوں کے بس فیس میں ۱۴ فیصد اضافے کی منظوری

Next Post

’ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات پاکستان کے مفاد میں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نوجوان جموںکشمیر کا سرمایہ‘ منشیات سے دور رہیں
اہم ترین

نوجوان جموںکشمیر کا سرمایہ‘ منشیات سے دور رہیں

2026-10-30
’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘
اہم ترین

آغا روح اللہ۳ نومبر کو نیشنل کانفرنس چھوڑنے کے فیصلے پر قائم

2026-10-30
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

’جموں کی نمائندگی پر بی جے پی کے الزامات مسترد کرتے ہیں‘

2026-10-30
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
اہم ترین

دربار موو:سرینگرجموں شاہراہ پر دو روز تک ٹریفک پابندیاں عائد

2026-10-30
’جموں کشمیر کی نئی میڈیا پالیسی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی شامل ہوں گے، مسودہ زیرِ غور‘
اہم ترین

’جموں کشمیر کی نئی میڈیا پالیسی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی شامل ہوں گے، مسودہ زیرِ غور‘

2026-10-30
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

پر رام بن میں ٹرک اور دو کاروں کے درمیان تصادم، چار افراد زخمی

2026-10-30
اہم ترین

غیر قانونی رقوم کی منتقلی: بارہمولہ

2026-10-30
سوپور میں آوارہ کتے کے   حملے میں کمسن بچی جاں بحق
اہم ترین

بڈگام میں کتے کے  کاٹنے سے۶۰سالہ شخص زخمی

2026-10-30
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

’ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات پاکستان کے مفاد میں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.