جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر تصادم آرائیاں:بارہمولہ جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-30
in تازہ تریں
A A
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/30ستمبر

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے یادی پورہ پٹن میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان جمعے کی علی الصبح چھڑنے والے تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے ۔

ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ آپریشن ہنوز جاری ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

قبل ازایں پولیس ذرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے یادی پورہ پٹن میں جمعے کی علی الصبح سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان تصادم آرائی شروع ہوئی۔

ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چترا گام میں دوران شب جھڑپ شروع ہوئی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز اور پولیس کام پر لگے ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہاں طرفین کے درمیان ابتدائی گولیوں کے تبادلے کے بعد خاموشی چھا گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھمپور دھماکوں کی تحقیقات شروع

Next Post

لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھال لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل ‘انیل چوہان نئے چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر

لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے سی ڈی ایس کا عہدہ سنبھال لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.