جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-27
in تازہ تریں
A A
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/27 ستمبر

الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے گذشتہ تین برسوں کے دوران جموں وکشمیر کی7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا ہے جن میں کچھ غیر معروف جماعتیں بھی شامل ہیں۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

ای سی آئی ریکارڈس کے مطابق کمیشن نے سال 2019 سے تمام ضروری لوازمات کی ادائیگی کے بعد جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا ہے ۔

ان سیاسی جماعتوں میں نیشنل عوامی یونائیٹڈ فرنٹ، نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (انڈین)، امن اور شانتی تحریک جموں و کشمیر، وائس آف لیبر پارٹی جموں وکشمیر، حق انصاف پارٹی، جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ اور جموں وکشمیر اپنی پارٹی شامل ہے ۔

ان سیاسی جماعتوں میں سے جموں وکشمیر اپنی پارٹی اور جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ معروف جماعتیں ہیں جن کی داغ بیل بالترتیب سابق وزیر سید محمد الطاف بخاری اور آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل نے ڈالی۔

بتادیں کہ کانگریس سے پچاس برسوں پر محیط رشتہ توڑنے کے بعد غلام نبی آزاد نے پیر کے روز اپنی پارٹی کا اعلان کر دیا جس کا نام انہوں نے ‘ڈیموکریٹک آزد پارٹی’ رکھا ہے ۔ یہ جموں وکشمیر کی تازہ ترین سیاسی پارٹی ہے ۔

نیشنل کانفرنس اور پیپلز کانفرنس جموں وکشمیر کی قدیم ترین سیاسی جماعتیں ہیں جبکہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی داغ بیل سال1999 میں ڈالی گئی۔

اس پارٹی کے بانی سابق مرکزی وزیر داخلہ اور سابق وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راز داری کو یقینی بنانے کےلئے صرف عوامی علاقوں کی فضائی نگرانی رکھی جا رہی ہے :سرینگر پولیس

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سرینگر،جموں شاہراہ کی فوری بحالی کیلئے فوج کی خدمات حاصل

سرینگر، جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.