بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اوڑی میں اراضی تنازعہ پر جھگڑے کے دوران معمر شہری ہلاک‘بھائی زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-25
in مقامی خبریں
A A
اوڑی میں اراضی تنازعہ پر جھگڑے کے دوران معمر شہری ہلاک‘بھائی زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے نامبلہ اوڑی میں اراضی تنازعے کے دوران مبینہ طورپر معمر شہری ہلاک جبکہ اُس کا بھائی شدید طورپر زخمی ہوا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ نامبلہ اوڑی میں دو فریقین اراضی تنازعے کو سلجھانے کی خاطر جمعرات کے روز ایک جگہ پر جمع ہوئے جس دوران گرما گرم بحث شروع ہوئی۔
مسئلے کو سلجھانے کے بجائے دو نوں فریقین آپس میں اُلجھ پر جس دوران لڑائی جھگڑے پر نوبت پہنچ گئی ۔معلوم ہوا ہے کہ جھگڑے کے دوران ہی چند افراد نے مخالف فریق پر تیز دھار والے ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے دو بھائی شدید طورپر زخمی ہوئے ۔
ذرائع نے کہا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی بھائیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اُنہیں گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہ مولہ ریفر کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے۸۵سالہ عبدالکریم کو مردہ قرار دیا جبکہ اُس کے بھائی محمد سلیمان بٹ کی حالت نازک بنی ہوئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ مزید کسی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کی خاطر پولیس کی بھاری نفری کو نامبلہ اوڑی میں تعینات کیا گیا ہے ۔
دریں اثنا پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بارے میں تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چینی وزیر خارجہ وانگ یی پہلے دورہ افغانستان میں کابل پہنچ گئے

Next Post

پاکستان میں میزائل جا گرنے کی تحقیقات جاریـ:’یہ انسانی غلطی معلوم ہو تی ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
پاکستان میں میزائل جا گرنے کی تحقیقات جاریـ:’یہ انسانی غلطی معلوم ہو تی ہے ‘

پاکستان میں میزائل جا گرنے کی تحقیقات جاریـ:’یہ انسانی غلطی معلوم ہو تی ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.