جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بنگلہ دیش میں زیر تعلیم کشمیر طالبہ چھت سے کر گر فوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-08
in مقامی خبریں
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے وزارت امور خارجہ سے بنگلہ دیش میں فوت ہونے والی کشمیری طالبہ کی لاش واپس لانے میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے ۔
بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ سے تعلق رکھنے والی ایم بی بی ایس طالبہ خوشبو منظور دختر منظور احمد کی بنگلہ دیش کے خواجی یونس علی میڈیکل کالج میں مبینہ طور پر کالج ہوسٹل سے گر جانے سے موت واقع ہوئی ہے ۔
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اس سلسلے میں وزارت امور خارجہ سے متوفی طالبہ کی لاش واپس لانے میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’میں وزارت امور خارجہ سے اس سلسلے ممکنہ مدد کرنے کی گذارش کرتا ہوں‘‘۔
عمر کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا’’پسماندگان خوشبو کے جسد خاکی کو واپس لانے کیلئے بے قرار ہیں تاکہ وہ اس کو اجنبیوں کے بجائے اپنے رشتہ داروں اور دیگر احباب کی موجودگی میں اپنے آبائی علاقے میں دفن کر سکیں۔‘‘
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اس ضمن میں اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے’’بنگلہ دیش کے خواجہ یونس علی میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کرنے والی خوشبو منظور ایک حادثے میں از جان ہوگئی‘‘۔انہوں نے کہا’’میری وزارت امور خارجہ سے گذارش ہے کہ وہ اس کو لاش کو جتنا ممکن ہوسکے اتنا جلد ملک واپس لائے ‘‘۔
طالبہ کے اہل خانہ نے بھی وزارت امور خارجہ اور جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے لاش واپس لانے میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عدالت کا اسسٹنٹ پروفیسر کیخلاف مقدمہ منسوخ کرنے سے انکار

Next Post

امرناتھ گھپا کی طرف جانے والے بالتل اور چندن واری روٹس بی آر او کے حوالے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ

امرناتھ گھپا کی طرف جانے والے بالتل اور چندن واری روٹس بی آر او کے حوالے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.