پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

عدالت کا اسسٹنٹ پروفیسر کیخلاف مقدمہ منسوخ کرنے سے انکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-08
in مقامی خبریں
A A
کشمیر کو ’مقبوضہ‘ کہنے کو آرٹیکل ۱۹(اے) کے تحت تحفظ حاصل نہیں:جموں کشمیر ہائی کورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
ہائی کورٹ آف جموں و کشمیر اور لداخ نے ایک سرکاری کالج میں کام کرنے والے اسسٹنٹ پروفیسر‘عبدالبارک نائک کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت درج مقدمہ کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا۔
پروفیسر پر مبینہ طور پر شہریوں کو ریاست کے خلاف طاقت کے استعمال پر اکسانے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
جسٹس سنجے دھر کی سربراہی میں بنچ نے پولیس کی طرف سے پیش کی گئی ویڈیو کی جانچ کی، جس کے بعد عدالت نے فیصلہ دیا کہ پروفیسر نائیک مبینہ طور پر جموں کشمیر کے رہائشیوں اور بھارت کے دیگر حصوں میں رہنے والوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہے تھے۔
بینچ نے یہ بھی نوٹ کیا کہ پروفیسر نائیک عسکریت پسندی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے ساتھ مبینہ طور پر ہمدردی رکھتا ہے۔ پروفسیر نائیک پر مبینہ طور پر کالج کے طلباء کو تحریک دینے کا الزام لگایا گیا تھا جس میں وہ انتظامیہ کے خلاف ہتھیار اٹھانے اور علاقے میں امن و سکون کو خراب کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔
بنچ نے مشاہدہ کیا ’معاملے کی تحقیقات کے دوران ضبط کیے گئے ویڈیو کلپس کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ درخواست گزار سامعین کو بتا رہا ہے کہ کشمیری طلبہ کو ملک کے دیگر حصوں میں لنچ اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے‘۔
عدالت نے یہ بھی نوٹ کیا کہ ایک ویڈیو کلپس میں، نائیک لوگوں کو بتاتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ بھارتی فوج لوگوں کی نقل و حرکت میں ’روک‘ ڈال رہی ہے اور بچوں کو اسکول جانے سے ’روک‘ رہی ہے۔
دالت نے کہا’ایک اور ویڈیو کلپ میں، عرضی گزار ایک ایسے شخص کی رہائی سے متعلق دلیل پیش کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے جو پتھر بازی اور عسکریت پسندی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں زیر حراست تھا۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی آج انڈیا گیٹ پر ’کرتویہ پتھ‘کا افتتاح کریں گے

Next Post

بنگلہ دیش میں زیر تعلیم کشمیر طالبہ چھت سے کر گر فوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

بنگلہ دیش میں زیر تعلیم کشمیر طالبہ چھت سے کر گر فوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.