جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جانی پور میں زیر تعمیر ڈھانچہ منہدم‘کوئی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-02
in مقامی خبریں
A A
جانی پور میں زیر تعمیر ڈھانچہ منہدم‘کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

جموں//
جانی پور علاقے میں جمعرات کی شام ایک دکان کا زیر تعمیر ڈھانچہ منہدم ہو گیا۔
پولیس نے بتایا کہ دکان کا ڈھانچہ کمپلیکس کی دوسری منزل پر تعمیر کیا جا رہا تھا جو اچانک گر گیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
سول ڈیفنس کے ساتھ پولیس کی ایک ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور جے سی بی کو بھی کارروائی میں دبایا۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ ملبہ صاف کر دیا گیا ہے اور آپریشن تقریباً ختم ہو چکا ہے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ اس واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
ڈھانچہ کیسے گرا اس بارے میں ابھی کچھ وثوق سے نہیں کہا جا سکتا ہے ۔
پولیس کاکہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد ہی یہ بات سامنے آئیگی کہ آخر اس زیر تعمیر ڈھانچے کے منہدم ہونے کی کیا وجوہات ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام کا ۲۲ سالہ نوجوان سعودی عرب میں فوت

Next Post

دہلی میںآزاد سے ملنے والے کانگریسی لیڈروں سے پارٹی ناراض

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
Next Post
مجھے پارٹی چھوڑنے کیلئے مجبور کیا گیا‘آزاد کا کانگریس پر الزام

دہلی میںآزاد سے ملنے والے کانگریسی لیڈروں سے پارٹی ناراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.