بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

برفانی تودہ گرنے سے گاڑی کھائی میں جا گری‘ ۸ زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-22
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر/۲۱مارچ
جموں وکشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ میں سادنا ٹاپ کے نزدیک ایک گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں آٹھ مسافر زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز۱۲بجکر ۳۰ منٹ پر سادنا ٹاپ کے نزدیک ایک سومو گاڑی پر برفانی تودہ گر آیا جس وجہ سے گاڑی گہری کھائی میں جاگری ۔
ذرائع نے کہاکہ اطلاع ملتے ہی پولیس ، فوج اور مقامی لوگوں نے دشوار گزار پہاڑی علاقے میں ریسکو آپریشن شروع کیا ۔اُنہوں نے مزید بتایا کہ ریسکو ٹیم نے گاڑی میں پھنسے آٹھ مسافروں کو زخمی حالت میں باہر نکال کر ہسپتال پہنچایا جہاں پر سبھی کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہیں۔
اُن کے مطابق زخمیوں میں سے ایک خاتون کو سب ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
سرکاری ذرائع نے زخمیوں کی شناخت ۱۶سالہ توفیق احمد، ۱۳سالہ اجمل رفیق ‘۴۰سالہ عبدالرشید‘۳۶سالہ زمیدا بیگم اورا س کی بیٹی سادیہ رشید ، سرور جان اور ریہان ساکنان بدر کورٹ کے بطور کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںزعفران کی پیداوار میں اریکارڑ اضافہ ‘کاشتکار خوش

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.