پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

.2014 میں اقتدار پانے والے 2024 میں نہیں آئیں گے : نتیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-10
in قومی خبریں
A A
بی جے پی سے ناطہ توڑ کر نتیش کمار نے اپوزیشن سے ناطہ جوڑا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

پٹنہ// آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی بننے والے نتیش کمار نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لیے بغیر آج کہا کہ مستقبل کا کوئی نہیں جانتا، جو سال 2014 میں اقتدار میںاقتدار میں آئے وہ 2024 میں اقتدار میں واپس نہیں آئیں گے ۔
بدھ کو یہاں راج بھون میں وزیر اعلیٰ کے عہدے اور رازداری کا حلف لینے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مسٹر کمار نے وزیر اعظم مسٹر مودی کا نام لیے بغیر کہا، [؟]مستقبل کے بارے میں کوئی نہیں جانتا۔ 2014 میں اقتدار میں آنے والے 2024 میں واپس نہیں آئیں گے ۔ چاہے ہم رہیں یا نہ رہیں، وہ 2024 میں نہیں ہوں گے ۔ پورے ملک میں اپوزیشن کوپھر سے کھڑا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ اپوزیشن ختم ہو جائے گی لیکن انہیں سمجھ لینا چاہئے کہ اب وہ (مسٹر کمار) اپوزیشن میں ہیں۔
سال 2024 میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے پوری اپوزیشن سے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے ، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان کی پارٹی جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کی طاقت اس وقت کم ہوئی جب انہوں نے بی جے پی کے ساتھ 2020 کے اسمبلی کا انتخاب لڑا۔جبکہ یہ تب بہتر تھا جب انہوں نے 2015 کا اسمبلی انتخاب راشٹریہ جنتادل کے ساتھ لڑا تھا۔۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ڈھائی ماہ میں ہونے والی سیاسی پیش رفت سے سب واقف ہیں اور صحیح وقت پر حقائق پیش کئے جائیںگے ۔
مسٹر کمار نے کہا، "ہم نے ان کی حمایت کی لیکن جے ڈی یو کو ہی ختم کرنے کی ان کی طرف سے کوششیں کی گئیں۔ اسی لیے ہم پرانی جگہ پر چلے گئے ۔” سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی اور موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان فرق کے بارے میں پوچھے جانے پر، انہوں نے کہا، "وہ بہت پیار کرتے تھے ۔اسے ہم بھول نہیں سکتے ۔ اس وقت بات اور تھی۔ اٹل جی اور اس وقت کے لوگوں کا جو پیار تھا، اسے بھلایا نہیں جا سکتا۔
وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا لیکن جے ڈی (یو) کے سابق قومی صدر آر سی پی سنگھ پر طنز کرتے ہوئے کہا، "ہم نے ایک آدمی دیا تھا، وہ تو ان کا ہی ہو گیا۔” انہوں نے کہا کہ بہار اسمبلی کا اجلاس جلد طلب کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رانا ٹنگا سری لنکا کی اسپورٹس کونسل کے چیئرمین مقرر

Next Post

پرینکا گاندھی ایک بار پھر کورونا سے متاثر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

پرینکا گاندھی ایک بار پھر کورونا سے متاثر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.