جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کانگریس نے سیاہ کپڑوں میں زبردست مظاہرہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-05
in تازہ تریں
A A
کانگریس نے سیاہ کپڑوں میں زبردست مظاہرہ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۵اگست

کانگریس پارٹی نے جمعہ کو مہنگائی، جی ایس ٹی اور مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف سیاہ کپڑوں میں پارلیمنٹ سے سڑک تک زبردست احتجاج کیا۔

متعلقہ

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

کانگریس صدر سونیا گاندھی بھی سیاہ لباس پہن کر آئیں۔ انہوں نے اپنی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ پارلیمنٹ میں نعرے لگائے ۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا جب وہ پارلیمنٹ سے راشٹرپتی بھون تک مارچ کے لیے روانہ ہو رہے تھے ۔

پرینکا گاندھی وڈرا نے24 اکبر روڈ پر واقع کانگریس ہیڈکوارٹر میں احتجاج کی قیادت کی۔ جب وہ اپنے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ وزیر اعظم کی رہائش گاہ کا گھیرا ¶ کرنے نکلیں لیکن پولیس نے انہیں آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی۔ جس کے بعد وہ کانگریس ہیڈکوارٹر کے سامنے سڑک پر بیٹھ گئیں۔

محترمہ پرینکا گاندھی نے پولیس کو بتایا کہ وہ حکومت کے ساتھ سمجھوتہ کرنے نہیں بیٹھی ہیں۔ مہنگائی کی مخالفت کر کے عوام کی آواز اٹھانا ان کا حق ہے ۔ پولیس نے انہیں بھی حراست میں لے لیا۔ اس دوران کانگریس کے تمام بڑے لیڈران بشمول اجے ماکن، سچن پائلٹ، ہریش راوت، اویناش پانڈے کو حراست میں لے لیا گیا۔

کانگریس کارکنوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر اکبر روڈ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ پولیس نے کئی سطحوں پر اہلکاروں کو تعینات کیا تھا۔ کسی کارکن کو اندر جانے کی اجازت نہیں تھی۔ دہلی پولیس حراست میں لیے گئے کانگریس لیڈروں کو کنگس وے کیمپ پولیس لائنز لے گئی۔ کانگریس کے دیگر ممبران پارلیمنٹ بشمول راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے ، ممبران پارلیمنٹ جے رام رمیش اور محترمہ رنجیت رنجن کو بھی وہاں لے جایا گیا۔

کانگریس کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے جنتر منتر علاقے کو چھوڑ کر پوری دہلی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ۔ کانگریس نے الزام لگایا کہ حکومت ہمیں مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے سے روکنا چاہتی ہے ، اس لیے وہ کانگریس لیڈروں کو مسلسل ہراساں کر رہی ہے ۔

راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا”آپ سمجھتے ہیں کہ ملک میں کیا صورتحال ہے ۔ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ ملک میں عوام کو جمہوریت کا خاتمہ دیکھنا پڑے گا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، انکم ٹیکس، سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) سے ملک میں دہشت ہے “۔

دہلی، پٹنہ، ممبئی، بھوپال جیسے ملک کے کئی مقامات پر کانگریس کارکنوں نے مہنگائی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد کشمیر میںایک بھی شہری کی جان ضائع نہیں ہوئی:کشمیر پولیس

Next Post

ایس آئی بھرتی اسکیم : سی بی آئی نے جموں میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ، اہم کاغذات ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
تازہ تریں

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-09
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
خود کار ڈرافٹ
تازہ تریں

لیفٹیننٹ گورنر کا اوڑی دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-05-09
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
تازہ تریں

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

2025-05-09
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

2025-05-09
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
تازہ تریں

جے شنکر کی اٹلی، یورپی یونین اور امریکہ کے رہنماوں کے سے فون پر بات

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
Next Post
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

ایس آئی بھرتی اسکیم : سی بی آئی نے جموں میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ، اہم کاغذات ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.