بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر کا مشہور سنڈے مارکیٹ ایک ہفتے کے بعد دوبارہ کھل گیا،جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-20 - Updated on 2022-03-21
in تازہ تریں
A A
سری نگر کا مشہور سنڈے مارکیٹ ایک ہفتے کے بعد دوبارہ کھل گیا،جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۲۰مارچ
جموں وکشمیر کے دارلحکومت سرینگر کے سیول لائنز میں ہر اتوار کو لگنے والا مشہور سنڈے مارکیٹ ایک ہفتے کے بعد دوبارہ کھل گیا ۔
ذرائع نے بتایا کہ۱۳مارچ کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر مشہور سنڈے مارکیٹ میں تجارتی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔انہوں نے کہا کہ سستی قیمتوں کی فروخت کے لئے مشہور اس مارکیٹ میں اپنا سامان سجانے اور فروخت کرنے والے ریڈہ بانوں نے انتظامیہ کا اس بات پر شکریہ ادا کیا کہ اُنہیں دوبارہ یہاں پر ریڈیاں لگانے کی اجازت دی گئی۔
یو این آئی اردو کے ایک نامہ نگار، جنہوں نے اتوار کو اس مشہور مارکیٹ کا دورہ کیا، کے مطابق ریڈہ بانوں نے اس مارکیٹ میں اپنا سامان سجایا تھا۔
سنڈے مارکیٹ میں موجود خریداروں نے یو این آئی اردو کے نامہ نگار کو بتایا کہ وہ سنڈے مارکیٹ کو کھلا دیکھ کر کافی خوش ہو گئے ۔سنڈے مارکیٹ میں وادی کے اطرا ف و اکناف سے آئے ہوئے لوگوں نے جم کر خریداری کی۔
ادھر ذرائع نے بتایاسنڈے مارکیٹ کے پیش نظرٹی آر سی کراسنگ سے لے کر ہر ی سنگھ ہائی اسٹریٹ تک جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی۔
معلوم ہوا ہے کہ لالچوک اور اس کے گرد نواح میں دن بھر سیکورٹی فورسز نے راہگیروں کی جامہ تلاشی لی اور اُن کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سنڈے مارکیٹ میں لوگوں کی بھیڑ کو مد نظر رکھتے ہوئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے تھے اور مشتبہ افراد کو روک کر اُنہیں تلاشی کے بعد ہی آگے جانے کی اجازت دی جارہی تھی۔
بتادیں کہ سری نگر کے سیول لائنز میں ٹی آر سی کراسنگ سے تاریخی لال چوک تک ہر اتوار کو سنڈے مارکیٹ لگتا ہے جس میں سینکڑوں ریڑہ بان ضرورت زندگی کی مختلف چیزیں بالخصوص ملبوسات سستے داموں فروخت کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فریقین تحریک عدم اعتماد کا معاملہ آئینی طور پر حل کریں: پاکستان سپریم کورٹ

Next Post

ہٹ اینڈ رن کیس :زخمی پولیس اہلکاردم توڑ بیٹھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ہٹ اینڈ رن کیس :زخمی پولیس اہلکاردم توڑ بیٹھا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.