بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

فریقین تحریک عدم اعتماد کا معاملہ آئینی طور پر حل کریں: پاکستان سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-20 - Updated on 2022-03-21
in تازہ تریں
A A
فریقین تحریک عدم اعتماد کا معاملہ آئینی طور پر حل کریں: پاکستان سپریم کورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

اسلام آباد/۲۰مارچ
پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیر عمران خان کے خلاف نیشنل اسمبلی میں لائے گئے عدم اعتماد کی تحریک کے حوالہ سے حامیوں سمیت چھ سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر بغیر کسی افراتفری کے اس معاملے کو آئینی طور پر حل کرنے میں مدد کریں۔ ڈان نے یہ رپورٹ اتوار کو دی ہے ۔
سپریم کورٹ نے یہ بات بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہی۔ سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اسلام آباد پولیس کے سربراہ کو جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی جانب سے سندھ ہاؤس میں توڑ پھوڑ کے حوالے سے رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیا۔
ایک غیر معمولی میٹنگ میں چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے حکمراں پی ٹی آئی، پاکستان مسلم لیگ (نواز)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، جمعیت علمائے اسلام (فضل)، بلوچستان نیشنل پارٹی، اور عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے اپنے جنرل سکریٹریوں کے ذریعہ نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔
عدالت نے جواب دہندگان کو نوٹس جاری کیا کہ وہ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر آئین کے آرٹیکل ۹۵ کے تحت عمل کو ہموار، قانونی اور پرامن طریقے سے انجام دینے میں ان کی مدد کریں۔ اسے غیر قانونی معاملہ قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار سے تعلق نہیں رکھتا۔
انہوں نے زور دیا کہ سیاسی سرگرمیاں ’افراتفری‘کی صورتحال پیدا کرنے کے بجائے قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کو دھمکانا اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانا قابل قبول نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماریوپول کا محاصرہ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا: زیلینسکی

Next Post

سری نگر کا مشہور سنڈے مارکیٹ ایک ہفتے کے بعد دوبارہ کھل گیا،جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سری نگر کا مشہور سنڈے مارکیٹ ایک ہفتے کے بعد دوبارہ کھل گیا،جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی

سری نگر کا مشہور سنڈے مارکیٹ ایک ہفتے کے بعد دوبارہ کھل گیا،جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.