اتوار, نومبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

منفی ۰ء۹ڈھؤگری سینٹی گریڈ: شوپیاں میں سرد ترین رات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-08
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۷ نومبر

            وادی کشمیر میں شوپیاں میں جاری سیزن کی سب سے سرد رات منفی۰ء۹ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی، جب کہ وادی بھر میں درجہ حرارت نقطہ انجماد کے ارد گرد منڈلاتا رہا۔

            لداخ کے لیہہ میں سب سے کم درجہ حرارت منفی۴ء۲ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، پلوامہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۰ء۳ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، اس کے بعد پہلگام میں۰ء۰ڈگری سینٹی گریڈ اور کوکرناگ میں۰ء۲ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ

’نیشنل کانفرنس میں کوئی خلفشار نہیں ‘

جے کے بینک بھرتی: عمر کی حد ۳۰ سال مقرر کرنے پر عوامی حلقوں میں تشویش

            اسی طرح سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۲ء۰  ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا جبکہ قاضی گنڈ میں بھی۲ء۰ ڈگری سیلسیس رہا۔ کپواڑہ میں۱ء۵ڈگری سینٹی گریڈ اور گلمرگ میں۱ء۲ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سری نگر ہوائی اڈے پر۰ء۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سونمرگ میں۰ء۶  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

             بڈگام اور کونیبل پامپور میں۱ء۱ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بارہمولہ میں۳ء۷ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کولگام میں۳ء۳ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

            وہیں جموں ڈویڑن میں، جموں ہوائی اڈے کا کم از کم درجہ حرارت۱۵ء۳ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، اس کے بعد کٹھوعہ میں۱۵ء۲ ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا۔ جموں شہر اور کٹرا دونوں میں۱۴ء۰ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بھدرواہ میں۴ء۸ ڈگری سینٹی گریڈ، بانہال میں۶ء۷‘ راجوری میں۷ء۲  اور کشتواڑ میں۸ء۸  ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا۔

            دریں اثنا، لداخ میں صفر سے نیچے کا درجہ حرارت برقرار رہا، لیہہ میں منفی۴ء۲ ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا، جو جموں و کشمیر اور لداخ میں سب سے کم ہے۔ کرگل میں منفی۱ء۴ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جب کہ نوبرا ویلی میں درجہ حرارت منفی۰ء۹ ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سجاد لون خاموش کیوں ؟

Next Post

لداخ کے نیوما ایئر بیس پر  بھارتی فضائیہ کے آئی ایل ۷۶ طیارے کی تاریخی لینڈنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس میں کوئی خلفشار نہیں ‘

2026-11-08
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد قرضہ کی وصولی میں آسانی ہو ئی ہے :ایم ڈی جے کے بینک
اہم ترین

جے کے بینک بھرتی: عمر کی حد ۳۰ سال مقرر کرنے پر عوامی حلقوں میں تشویش

2026-11-08
بانہال میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کا پرائیویٹ ممبر بل منظور
اہم ترین

 نجی یونیورسٹیوں کے قیام کے لیے قواعد و ضوابط مرتب

2026-11-08
’وہ تمہیں بھی مار ڈالیں گے‘:اندرا کے قتل کے بعد سونیا نے راجیو سے وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنے کی التجا کی تھی
اہم ترین

’وہ تمہیں بھی مار ڈالیں گے‘:اندرا کے قتل کے بعد سونیا نے راجیو سے وزارت عظمیٰ قبول نہ کرنے کی التجا کی تھی

2026-11-08
ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کا ریلوے کے وزیر کا شکریہ
اہم ترین

ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کی عوام کو دیوالی کی مبارکباد

2026-11-08
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

بانڈی پورہ میں ۶ کلو سے زائد  چرس نما مادہ ضبط، ۴ افراد گرفتار

2026-11-08
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

این ایچ ایم کے ملازمین کے لیے ۵ فیصد سالانہ  اضافے کی منظوری

2026-11-08
اہم ترین

لداخ کے نیوما ایئر بیس پر  بھارتی فضائیہ کے آئی ایل ۷۶ طیارے کی تاریخی لینڈنگ

2026-11-08
Next Post

لداخ کے نیوما ایئر بیس پر  بھارتی فضائیہ کے آئی ایل ۷۶ طیارے کی تاریخی لینڈنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.