جمعہ, اکتوبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام میں۲۰۰۶ کے قتل کیس  کا مفرور ملزم۱۹ سال بعد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-30
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

کولگام؍۲۹؍اکتوبر

            کولگام پولیس نے قتل کے ایک ایسے مقدمے میں مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جو سال۲۰۰۶ میں درج کیا گیا تھا۔

             ایک بیان میں پولیس نے بتایا کہ ملزم طارق احمد گنائی ولد محمد سبحان گنائی ساکن حسن پورہ باغ، قاضی گنڈ کو قتل کے اس مقدمے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا، جو سال۲۰۰۶ میں پولیس تھانہ کولگام میں درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ

نوجوان جموںکشمیر کا سرمایہ‘ منشیات سے دور رہیں

آغا روح اللہ۳ نومبر کو نیشنل کانفرنس چھوڑنے کے فیصلے پر قائم

            پولیس کے مطابق۷ستمبر۲۰۰۶ کو پولیس تھانہ کولگام کو محمد مقبول گنائی ولد ثناء اللہ گنائی ساکن حسن پورہ باغ، قاضی گنڈ کی جانب سے ایک تحریری درخواست موصول ہوئی تھی۔ درخواست میں الزام لگایا گیا تھا کہ ایک جھگڑے کے دوران ملزم نے ان کی بیٹی کے سر پر ڈنڈے سے وار کیا، جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

            پولیس نے بتایا کہ اس شکایت کی بنیاد پر پولیس تھانہ کولگام میں ایک ایف آئی آر درج کرکے تعزیراتِ رنبیر قانون کی دفعہ۳۰۲ کے تحت قتل کا مقدمہ قائم کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئی۔

            پولیس کے مطابق، عدالتی کارروائی کے دوران ملزم فرار ہوگیا تھا، جس کے بعد عدالتِ سیشن جج کولگام نے اس کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے۔

            پولیس نے مزید بتایا کہ وارنٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ کولگام کی ایک ٹیم نے ملزم کو گرفتار کیا اور مزید قانونی کارروائی کے لیے عدالت میں پیش کردیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔(ایجنسیاں )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں سے ناانصافی؟

Next Post

بڈگام میں کتے کے  کاٹنے سے۶۰سالہ شخص زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نوجوان جموںکشمیر کا سرمایہ‘ منشیات سے دور رہیں
اہم ترین

نوجوان جموںکشمیر کا سرمایہ‘ منشیات سے دور رہیں

2026-10-30
’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘
اہم ترین

آغا روح اللہ۳ نومبر کو نیشنل کانفرنس چھوڑنے کے فیصلے پر قائم

2026-10-30
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

’جموں کی نمائندگی پر بی جے پی کے الزامات مسترد کرتے ہیں‘

2026-10-30
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
اہم ترین

دربار موو:سرینگرجموں شاہراہ پر دو روز تک ٹریفک پابندیاں عائد

2026-10-30
’جموں کشمیر کی نئی میڈیا پالیسی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی شامل ہوں گے، مسودہ زیرِ غور‘
اہم ترین

’جموں کشمیر کی نئی میڈیا پالیسی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی شامل ہوں گے، مسودہ زیرِ غور‘

2026-10-30
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

پر رام بن میں ٹرک اور دو کاروں کے درمیان تصادم، چار افراد زخمی

2026-10-30
اہم ترین

غیر قانونی رقوم کی منتقلی: بارہمولہ

2026-10-30
سوپور میں آوارہ کتے کے   حملے میں کمسن بچی جاں بحق
اہم ترین

بڈگام میں کتے کے  کاٹنے سے۶۰سالہ شخص زخمی

2026-10-30
Next Post
سوپور میں آوارہ کتے کے   حملے میں کمسن بچی جاں بحق

بڈگام میں کتے کے  کاٹنے سے۶۰سالہ شخص زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.