ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کل ماحولیات اور آب و ہوا پر بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-19
in قومی خبریں
A A
مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غیر متعدی امراض کےلیئے محفوظ دیکھ بھال پر عالمگی مریضوں کی سلامتی کا عالمی دن منعقد

مولوی باقر تفتیشی صحافت کے داغ بیل ڈالنے والے پہلے صحافی تھے

نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی ہفتے کو یہاں وگیان بھون میں ” دی فیوچر آف انوائرنمنٹ اینڈ کلائمٹ ڈائنامکس” کے عنوان سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
دو روزہ اس کانفرنس کا اہتمام نیشنل گرین ٹریبیونل (این جی ٹی) کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ کانفرنس میں ماحولیاتی ماہرین، سپریم کورٹ، ہائی کورٹس اور ڈسٹرکٹ کورٹس کے جج، مختلف وزارتوں کے سکریٹریز، سینئر سرکاری حکام، ریاستی جوڈیشل اکیڈمیوں کے نمائندے، ریاستی قانونی خدمات کی اتھارٹیوں کے نمائندے، ریاستی ماہرین کی تشخیص کار کمیٹیاں، ریاستی ماحولیاتی اثرات کی تشخیص کار اتھارٹیوں، ریاستی ویٹ لینڈز اتھارٹیوں اور دیگر متعلقہ فریقین کے نمائندے شرکت کریں گے۔
اس میں 17 ملکوں کے ممتاز جج اور عدالتی نمائندے بھی شامل ہوں گے۔ یہ مختلف ملکوں اور خطوں میں اپنائے جا رہے عدالتی طریقوں، سائنسی معلومات، ماحولیاتی انتظام کے طریقۂ کار اور ادارہ جاتی تجربات کو شیئر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔ کانفرنس میں ماحولیات اور آب و ہوا سے جڑے اہم چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ان میں پالیسیاں بنانے، ان پر عمل کرنے اور قوانین کو مؤثر طریقے سے نافذ کرانے میں موجود خامیوں پر بھی غور کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ ماحولیات سے جڑے انتظام اور نظام کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف اداروں کے درمیان بہتر تعاون بڑھانے کے طریقوں پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ایچ آر سی نے پلول میں مین ہول میں گرنے سے بچی کی موت کا از خود نوٹس لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غیر متعدی امراض کےلیئے محفوظ دیکھ بھال پر عالمگی مریضوں کی سلامتی کا عالمی دن منعقد
قومی خبریں

غیر متعدی امراض کےلیئے محفوظ دیکھ بھال پر عالمگی مریضوں کی سلامتی کا عالمی دن منعقد

2026-09-19
مولوی باقر تفتیشی صحافت کے داغ بیل ڈالنے والے پہلے صحافی تھے
قومی خبریں

مولوی باقر تفتیشی صحافت کے داغ بیل ڈالنے والے پہلے صحافی تھے

2026-09-19
قومی خبریں

یو اے ای کے صدر شیخ نہیان کی مودی سے فون پر بات چیت، مغربی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور سالگرہ کی مبارکباد

2026-09-19
قومی خبریں

ہنس راج ورما کیوبا میں ہندوستان کے سفیر مقرر

2026-09-19
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

2026-09-18
ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا
قومی خبریں

ستیہ نکیتن حادثے کے متوفین کی تیرھویں سے پہلے مودی کی سالگرہ منانے پر آپ نے بی جے پی کو گھیرا

2026-09-18
جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع
قومی خبریں

جے شنکر بھوٹان کے دورے پر پارو پہنچ گئے، شاہی ملاقات متوقع

2026-09-18
نبین نے مودی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، قوم کی خدمت اورمحنت ولگن کا مترادف بتایا
قومی خبریں

نبین نے مودی کو دی سالگرہ کی مبارکباد، قوم کی خدمت اورمحنت ولگن کا مترادف بتایا

2026-09-18

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.