جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے بدھ کے روز کہا کہ حکومت دارالحکومت کو صاف ستھرا، سرسبز اور ماحول دوست بنانے کے لیے آلودگی پر قابو پانے، پائیدار ٹرانسپورٹ، سائنسی ویسٹ مینجمنٹ اور قدرتی ماحول کے تحفظ پر بالخصوص زور دے رہی ہے۔
منجندر سنگھ سرسا نے کہا کہ دہلی کے ماحولیاتی چیلنجز پیچیدہ ہیں، لیکن جدت طرازی، ٹیکنالوجی اور اجتماعی کوششوں کے ذریعے ان کا موثر حل تلاش کیا جا سکتا ہے۔ ساؤتھمپٹن یونیورسٹی اور اس کے دہلی سینٹر کے طلباء کے ایک وفد نے بدھ کے روز وزیر ماحولیات سے ملاقات کر کے "دہلی این سی آر میں صاف ہوا کو فروغ دینا” کے موضوع پر مطالعہ پیش کیا۔ اس دوران دہلی کے ماحولیات اور جنگلات کے محکمہ کے سکریٹری وجے کمار بدھوڑی بھی موجود رہے۔ طلباء کے مطالعے میں دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی کو پورے ایئر شیڈ سے جڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے علاقائی سطح پر مربوط کارروائی، بہتر نگرانی، ذریعہ پر مبنی اقدامات اور پیش گوئی پر مبنی ایئر کوالٹی مینجمنٹ کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
انہوں نے طلباء کے مطالعے کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے اور پائیدار مستقبل کی تعمیر میں نوجوانوں کی شرکت انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی نسل کے پاس نئے خیالات اور توانائی ہے نیز وہ روایتی سوچ کو نیا روپ دینے کا حوصلہ رکھتی ہے۔ حکومت نوجوانوں اور تعلیمی اداروں کے ساتھ بات چیت کو بڑھانا چاہتی ہے، تاکہ عملی اور انقلابی حل تیار کیے جا سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

Next Post

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
قومی خبریں

ہندوستان، عالمی تجارت میں خواتین کی قیادت والے کاروبار کے لیے مواقع بڑھانے کے لیے برکس اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرے گا: گوئل

2026-09-11
Next Post
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.