جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-11
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۱۰ ستمبر

                مرکزی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ایل مروگن نے آج کہا کہ جموں و کشمیر میں ایک بار پھر بھارت اور دنیا بھر کے فلم سازوں کیلئے پسندیدہ فلم سازی کی منزل بننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔

                جموں و کشمیر کے پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایل مروگن نے کہا کہ یہ فیسٹیول وزیر اعظم نریندر مودی کے اس وژن کی عکاسی کرتا ہے جس کے تحت فلم سازوں کو کشمیر میں فلموں کی شوٹنگ اور تخلیق کیلئے حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

                مروگن  نے خطے کے منفرد قدرتی مناظر اور شاندار سنیما ورثے کو اجاگر کرتے ہوئے اعتماد ظاہر کیا کہ جموں و کشمیر میں ایک بار پھر فلم سازی کی اہم منزل بننے کی صلاحیت پیدا ہوئی ہے۔وزیر نے کہا کہ بھارت میڈیا، ڈیجیٹل مواد اور ورچوئل ریئلٹی کے شعبوں میں ایک بڑے عالمی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے۔

                مرکزی وزیر مملکت نے تخلیقی معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی، جن میں ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ اور مواد تخلیق کرنے والوں اور فلم سازی کی معاونت کرنے والے مختلف پروگرام شامل ہیں۔ایل مرگن نے نوجوانوں کو صنعت کی ضروریات سے ہم آہنگ ہنر سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ توجہ باصلاحیت افراد کی پرورش، صنعت سے روابط مضبوط بنانے اور معیاری بنیادی ڈھانچے اور مواقع کی فراہمی پر مرکوز ہے۔

                 مروگن نے کہا کہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں کی فلم سازی، اسکرپٹ رائٹنگ اور ڈیجیٹل کہانی سنانے کے شعبوں میں شرکت بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ فیسٹیول مقامی صلاحیتوں کیلئے نئے مواقع پیدا کرنے اور وسیع تر تخلیقی صنعت کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔(دیب ڈیسک)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلم فیسٹیول…… بس ایک بات!

Next Post

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.