ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بانڈی پورہ اور پانپورٹ میں آٹو اور ٹرک کی ٹکر سے ۲؍افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-15
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے

بھارت کی سخاوت اور تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے: ڈوول

بانڈی پورہ ؍ ۱۴ ؍اگست

                ضلع بانڈی پورہ کے داچھی گام علاقے میں ڈی پی ایل کے قریب جمعہ کے روز ایک آٹو کی ٹکر سے ۳۲ سالہ شخص کی موت ہوگئی۔

                حکام نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ متوفی کی شناخت داچھی گام کے رہنے والے عرفان احمد بٹ ولد عبدالجبار بٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

                حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک آٹو نے عرفان احمد بٹ کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے فوراً بعد زخمی کو علاج کے لیے ضلع اسپتال بانڈی پورہ منتقل کیا گیا، تاہم وہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

                پولیس نے آٹو ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے اور واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

                حکام کے مطابق حادثے کے اصل حالات اور دیگر پہلوؤں کی مزید تفتیش جاری ہے۔

                دریں اثنا جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے پانپور علاقے میں وَایاں کھریو کے مقام پر جمعہ کے روز ایک نامعلوم ٹرک کی ٹکر سے ۶۵ سالہ شخص شدید زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہوگیا۔

                حکام کے مطابق وَایاں کھریو میں ایک نامعلوم ٹرک نے مذکورہ شخص کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے ابتدائی طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے بعد میں بہتر علاج کے لیے سری نگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال ریفر کیا گیا۔

                حکام نے بتایا کہ زخمی شخص نے سری نگر کے اسپتال میں دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔متوفی کی شناخت وَایاں کھریو کے رہائشی مشتاق احمد بھا ولد ثناء اللہ کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

 

ایجنسیاں

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور میں فائرنگ  وی ڈی جی رکن ہلاک

Next Post

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے

2026-08-15
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

بھارت کی سخاوت اور تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے: ڈوول

2026-08-15
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ
اہم ترین

’ٹریک۲ شرکاء پاکستان سے ذاتی حیثیت میں مذاکرات کررہے ہیں‘

2026-08-15
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
اہم ترین

بھارتی اور پاکستانی ایک دوسرے کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں: پیو ریسرچ

2026-08-15
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
اہم ترین

آزادی کا حقیقی مفہوم  ہر شہری کو مواقع  فراہم کرنا ہے: صدر مرمو

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

اودھم پور میں فائرنگ  وی ڈی جی رکن ہلاک

2026-08-15
Next Post
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.