بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پربھات کایومِ آزادی سے  قبل جموں کشمیر میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ادھم پور تصادم میں جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘مارا گیا تھا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ریاستی درجے کی بحالی کے حق میں قرار داد منظور

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، بی جے پی ارکان نے کاغذات پھاڑ دیے

سرینگر؍۱۳؍اگست

                ڈی جی پی نلن پربھات نے جمعرات کو جموں و کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریبات کے پُرامن اور کامیاب انعقاد کے لیے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

                سکیورٹی جائزہ اجلاس میں پولیس محکمہ کے تمام شعبوں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی، جن میں اسپیشل ڈی جی پی کوآرڈی نیشن ایس جے ایم گیلانی بھی شامل تھے۔

                پولیس ترجمان نے بتایا کہ ’’ڈی جی پی نے پی سی آر کشمیر میں ایک سکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں جموں و کشمیر کے پورے یونین ٹیریٹری میں یومِ آزادی کی تقریبات سے قبل سکیورٹی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔‘‘

                اجلاس کے دوران نلن پربھات نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا اور مضبوط سکیورٹی گرڈ برقرار رکھنے کے لیے مزید چوکس رہنے، انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں اور فوری ردعمل کی ضرورت پر زور دیا۔

                انہوں نے افرادی قوت کی مؤثر تعیناتی، علاقے میں سکیورٹی فورسز کی موجودگی میں اضافہ اور مجموعی سکیورٹی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دیگر سکیورٹی ایجنسیوں کے ساتھ قریبی تال میل کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

                ڈی جی پی نے اہم مقامات، بالخصوص سری نگر کے بخشی اسٹیڈیم میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے اسٹیڈیم اور اس کے اطراف ٹریفک کی مؤثر نگرانی اور پارکنگ کے مناسب انتظام پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت دی۔

               اجلاس میں سکیورٹی تیاریوں، اہلکاروں کی تعیناتی، انٹیلی جنس اطلاعات، ٹریفک مینجمنٹ اور دیگر انتظامات سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایجنسیان

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 ڈی سی شوپیاں کے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس کالعدم قرار

Next Post

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۲۰۲۶میں ہی ڈیلی ویجرز کی مستقلی کا عمل شروع ہوگا‘
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی کے حق میں قرار داد منظور

2026-09-29
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
اہم ترین

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، بی جے پی ارکان نے کاغذات پھاڑ دیے

2026-09-29
ترقیاتی فنڈز میں جموں مخالف تعصب؟ حکومت کے اعداد و شمار کچھ اور ہی کہانی بیان کرتے ہیں
اہم ترین

ترقیاتی فنڈز میں جموں مخالف تعصب؟ حکومت کے اعداد و شمار کچھ اور ہی کہانی بیان کرتے ہیں

2026-09-29
جموںکشمیر کانگریس کا گیانیش کمارکے استعفے کا مطالبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کانگریس کا گیانیش کمارکے استعفے کا مطالبہ

2026-09-29
ڈوڈہ کے ملہوری علاقے میں سڑک حادثہ، دو افراد جاں بحق
اہم ترین

کرناہ میں سومو گہری کھائی میں جا گری، پانچ ہلاک، پانچ زخمی

2026-09-29
جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ اسمبلی تک پہنچاایجنسیز
اہم ترین

احتجاج کرنے والے چار ارکان کو ایوان سے باہر نکالا گیا

2026-09-29
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

دہشت گردی کے خلاف  کارروائی کیلئےخودکار ردعمل  کانظام ادارہ جاتی  شکل دینا ضروری: امت شاہ

2026-09-29
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
Next Post
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.