ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

97 سالہ برطانوی خاتون نے پھر دنیا کو حیران کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-08
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

ندن، 7 اگست (یو این آئی) برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 97 سالہ خاتون بیٹی برومیج نے ایک بار پھر اپنے عزم اور حوصلے سے دنیا کو دنگ کر دیا۔
97 سالہ خاتون بیٹی برومیج نے چھوٹے اڑتے ہوئے طیارے کے پروں پر کھڑے ہو کر خطرناک ترین ’ونگ واک‘ کا شاندار مظاہرہ کیا اور اس سنسنی خیز کارنامے کے ساتھ اپنا ہی پچھلا عالمی ریکارڈ مزید بہتر بنا لیا۔
بیٹی برومیج طویل عمری کے باوجود بلند حوصلے کی مثال بن چکی ہیں، جو گزشتہ دس سال کے دوران اب تک چھ مرتبہ یہ انتہائی خطرناک اور سنسنی خیز کارنامہ کامیابی کے ساتھ انجام دے چکی ہیں۔
اپنے اس غیر معمولی اور دل دہلا دینے والے شوق کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بیٹی برومیج کا کہنا تھا کہ وہ زندگی کی یک رنگی اور بوریت سے بچنے کے لیے یہ خطرناک اسٹنٹ کرتی ہیں تاکہ ان کا ہر آنے والا دن ہمیشہ کے لیے یادگار بن سکے۔
ان کے اس جرات مندانہ کارنامے کو دنیا بھر میں حیرت اور تحسین کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک

Next Post

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی تشویش میں اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ
عالمی خبریں

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

2026-08-08
ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ
عالمی خبریں

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

2026-08-08
عالمی خبریں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی تشویش میں اضافہ

2026-08-08
ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک
عالمی خبریں

ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک

2026-08-08
امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا
عالمی خبریں

امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا

2026-08-08
’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف
عالمی خبریں

’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف

2026-08-08
عالمی خبریں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ، ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی

2026-08-08
عالمی خبریں

ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ جلد ختم ہوجائے گی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی: صدر ٹرمپ پُر امید

2026-08-08
Next Post

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی تشویش میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.