ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-08
in عالمی خبریں
A A
ماسکو میں بم دھماکے سے روسی فوج کے دو سینئر جنرل ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

ماسکو، 7 اگست (یو این آئی) ماسکو میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں روسی فوج کے دو سینئر جرنیل ہلاک ہو گئے ہیں۔
روسی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں روسی فوج کے دو سینئر جرنیل ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل یروشلیموف اور میجر جنرل ویلری پلوخوتنیوک شامل ہیں۔
دوسری جانب، روسی وزارتِ دفاع نے بحیرہ اسود میں یوکرین کی جانب جانے والے تین فوجی سامان بردار (ڈرائی کارگو) جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
روسی حکام کے مطابق یہ کارروائی جمعہ کی صبح ڈرون حملوں کے ذریعے کی گئی، اور یہ جہاز یوکرین کے لیے فوجی سامان لے کر جا رہے تھے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود میں حملوں میں اضافے کے باعث بین الاقوامی تجارت اور اناج کی سپلائی و برآمدات پر شدید منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا

Next Post

97 سالہ برطانوی خاتون نے پھر دنیا کو حیران کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ
عالمی خبریں

عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں مصروف ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ

2026-08-08
ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ
عالمی خبریں

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ

2026-08-08
عالمی خبریں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی تشویش میں اضافہ

2026-08-08
عالمی خبریں

97 سالہ برطانوی خاتون نے پھر دنیا کو حیران کر دیا

2026-08-08
امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا
عالمی خبریں

امریکہ میں جھگڑے کی آواز آنے پر ملزم نے پڑوسی ماں اور بیٹی کو گھر میں جا کر قتل کر دیا

2026-08-08
’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف
عالمی خبریں

’ایران رجیم چینج منصوبہ‘ ناکام ہونے پر موساد کے 2 اعلیٰ عہدیدار برطرف

2026-08-08
عالمی خبریں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ، ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی

2026-08-08
عالمی خبریں

ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ جلد ختم ہوجائے گی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی: صدر ٹرمپ پُر امید

2026-08-08
Next Post

97 سالہ برطانوی خاتون نے پھر دنیا کو حیران کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.