بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بھارت عالمی سطح پر ثالثی کا  مرکز بن سکتا ہے:سی جے آئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-08
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, قومی خبریں
A A
نالسا ویر پریوارسہایتایوجنا۲۰۲۵:فوجیوں کیلئے یہ قانونی لائف لائن کیسے کام کرے گی ؟ 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی؍۷؍ اگست

چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت نے کہا ہے کہ ایسی کوئی وجہ نہیں کہ بھارت عالمی سطح پر ثالثی کا ایک اہم مرکز نہ بن سکے۔

وہ آج یہاں مادھیم انٹرنیشنل کونسل فار کانفلکٹ ریزولوشن کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرنیشنل اے ڈی آر کانفرنس۲۰۲۶ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

متعلقہ

ریاستی درجے کی بحالی کے حق میں قرار داد منظور

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، بی جے پی ارکان نے کاغذات پھاڑ دیے

چیف جسٹس نے کہا کہ میڈی ایشن ایکٹ۲۰۲۳ نے پہلی مرتبہ متبادل طریقۂ حلِ تنازعات کے اس نظام کو ایک آزاد اور جامع قانونی ڈھانچہ فراہم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے ثالثی ادارے اب اس قابل ہو چکے ہیں کہ وہ پیچیدہ اور سرحد پار تنازعات کو بھی اسی اعتماد کے ساتھ نمٹا سکیں، جس طرح دنیا بھر میں بین الاقوامی فریقین تجارتی تنازعات کے حل کے لیے ثالثی کے نظام پر اعتماد کرتے ہیں۔

چیف جسٹس سوریہ کانت نے کہا کہ یہ کامیابی بھارتی عدلیہ، عدالتوں سے منسلک ثالثی مراکز اور دیگر متعلقہ اداروں کی مسلسل، سنجیدہ اور دانشمندانہ کاوشوں کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ موجودہ قانونی اور ادارہ جاتی ڈھانچے کی بدولت بھارت مستقبل میں عالمی سطح پر ثالثی کے ایک نمایاں مرکز کے طور پر ابھر سکتا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عزّی اور فزّی کون؟                

Next Post

ایل جی سے سابق میونسپل صدر بارہمولہ اور سی سی آئی کے وفد کی ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۲۰۲۶میں ہی ڈیلی ویجرز کی مستقلی کا عمل شروع ہوگا‘
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی کے حق میں قرار داد منظور

2026-09-29
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
اہم ترین

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، بی جے پی ارکان نے کاغذات پھاڑ دیے

2026-09-29
ترقیاتی فنڈز میں جموں مخالف تعصب؟ حکومت کے اعداد و شمار کچھ اور ہی کہانی بیان کرتے ہیں
اہم ترین

ترقیاتی فنڈز میں جموں مخالف تعصب؟ حکومت کے اعداد و شمار کچھ اور ہی کہانی بیان کرتے ہیں

2026-09-29
جموںکشمیر کانگریس کا گیانیش کمارکے استعفے کا مطالبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کانگریس کا گیانیش کمارکے استعفے کا مطالبہ

2026-09-29
ڈوڈہ کے ملہوری علاقے میں سڑک حادثہ، دو افراد جاں بحق
اہم ترین

کرناہ میں سومو گہری کھائی میں جا گری، پانچ ہلاک، پانچ زخمی

2026-09-29
جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ اسمبلی تک پہنچاایجنسیز
اہم ترین

احتجاج کرنے والے چار ارکان کو ایوان سے باہر نکالا گیا

2026-09-29
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

دہشت گردی کے خلاف  کارروائی کیلئےخودکار ردعمل  کانظام ادارہ جاتی  شکل دینا ضروری: امت شاہ

2026-09-29
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
Next Post
ایل جی سنہا کاجموں میں متاثرہ خاندانوں کیلئے نئے مکانات کی تعمیر کا سنگِ بنیاد

ایل جی سے سابق میونسپل صدر بارہمولہ اور سی سی آئی کے وفد کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.