جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے ۵۳۱ نئے کیس درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-23
in اہم ترین
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سرینگر//
جموں کشمیر میں گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ۵۳۱ نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں ۔
اس مدت کے دوروان اس عالمی وبا سے کوئی نئی موت درج نہیں کی گئی ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی۵۳۱ نئے معاملات میں سے۲۴۳کاکشمیر صوبے جبکہ۲۸۸ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۸ہزار۴۵۶تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۲۴۱۱(صوبہ جموں میں ۱۳۴۹؍اور کشمیر صوبے میں۱۰۶۲)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک ۴لاکھ۵۱ہزار۸۱۵؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں۱۶۲‘ضلع بارہمولہ میں۳۰‘ضلع بڈگام میں۱۲‘ضلع پلوامہ میں۱۰‘ ضلع کپواڑہ میں۴ ‘ضلع اسلام آباد میں۲ ‘ ضلع بانڈی پورہ میں۳‘ضلع گاندربل ۱۸؍اورضلع کولگام میں۲نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔شوپیان ضلع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع جموں میں۱۵۲‘ضلع اودھمپور میں ۲۱،ضلع راجوری میں۱۰، ضلع ڈوڈہ میں ۹‘ ضلع کٹھوعہ میں۵۵،ضلع سانبہ میں۹ ، ضلع پونچھ میں۱۶، ضلع رِیاسی میں ایک اورضلع کشتواڑ میں ۱۵نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ رام بن ضلع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
اِسی دوران آج مزید۱۹۷؍افراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۸۲کشمیرکا اور۱۱۵کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
بیان کے مطابق گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران کورونا وائر سے سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہوئی ہے ۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۶۱تک پہنچ گئی ،جن میں سے ۲۴۲۵کاکشمیر اور۲۳۳۶کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال

Next Post

گاندربل سڑک حادثے میں معمر خاتون از جان ہوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

مودی کونامبیا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

2025-07-10
پولیس سربراہ کا ریاسی اور رام بن میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
اہم ترین

پولیس سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ سکیورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-07-10
تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟
اہم ترین

تبت میں چین کا سب سے بڑا ڈیم ہندوستان کے لیے ممکنہ ’واٹر بم‘ کیوں ہے ؟

2025-07-10
وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈی سی بورڈ میٹنگز کی صدارت 

2025-07-10
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

گاندربل سڑک حادثے میں معمر خاتون از جان ہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.