منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ارکانِ اسمبلی نے وزیر اعلیٰ  سے ملاقات کر کے اپنے حلقوں  کے ترقیاتی مسائل اُجاگر کیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-30
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
عمرمنتخب حکومت کو سکیورٹی نظام سے الگ تھلگ رکھنے پر بیزار

Srinagar: Jammu and Kashmir Chief Minister Omar Abdullah speaks during an interview with PTI, in Srinagar, Tuesday, May 5, 2026. (PTI Photo/S Irfan)(PTI05_06_2026_000197B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

(ڈی آئی پی آر )

سرینگر؍۲۹ جولائی

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

            جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے متعدد ارکانِ اسمبلی نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی اور اپنے اپنے حلقوں سے متعلق ترقیاتی مسائل، عوامی شکایات اور دیگر اہم امور سے انہیں آگاہ کیا۔

            وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں رکن اسمبلی کٹھوعہ ڈاکٹر بھارت بھوشن، رکن اسمبلی کالاکوٹ۔سندربنی رندھیر سنگھ، رکن اسمبلی کشتواڑ شگن پریہار، رکن اسمبلی اُڑی ڈاکٹر سجاد شفیع، رکن اسمبلی لولاب قیصر جمشید لون، رکن اسمبلی گاندربل (کنگن) میاں مہر علی، رکن اسمبلی ٹنگدھار جاوید میرچل اور سابق ایم ایل سی ایڈووکیٹ رتن لال گپتا شامل تھے۔

            ملاقاتوں کے دوران ارکانِ اسمبلی نے اپنے حلقوں کی ترقیاتی ترجیحات، بنیادی ڈھانچے سے متعلق ضروریات اور عوامی شکایات کو وزیر اعلیٰ کے سامنے پیش کیا۔ انہوں نے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بروقت عمل درآمد اور عوامی مسائل کے فوری ازالے کے لیے وزیر اعلیٰ سے مداخلت کی بھی درخواست کی۔

            وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے تمام ارکانِ اسمبلی کی بات غور سے سنی اور انہیں یقین دلایا کہ ان کی جانب سے پیش کیے گئے تمام حقیقی مسائل اور مطالبات کا ترجیحی بنیادوں پر جائزہ لے کر مناسب کارروائی کی جائے گی۔

            وزیر اعلیٰ نے اپنی حکومت کے جامع، متوازن اور مساوی ترقی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کے ہر علاقے کو یکساں اہمیت دی جائے گی اور عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ خطے کے ہر حصے کی منصفانہ ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مظاہروں سے نہیں، بات  چیت سے ہی جموں و کشمیر کے حقوق بحال ہوں گے: بخاری

Next Post

ہم غریب جنتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

ہم غریب جنتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.