ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر،جموںشاہراہ مختصر وقفے تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کیلئے کھلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-21
in مقامی خبریں
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں شاہراہ بدھ کی صبح مختصر وقفے تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے کھول دی گئی۔
ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن نے شاہراہ پر ٹریفک بحال ہونے کی جانکاری فراہم کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کی طرف سے موصولہ اطلاع کے مطابق ضلع رام بن میں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی ہے ‘‘۔
بتادیں کہ ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح قومی شاہراہ کے کئی مقامات بشمول کیفٹیریا موڑ، سیری، ماروگ،کیلہ موڑ،بیٹری چشمہ اور پنتھیال پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آئی تھیں جس کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک بند کر دیا گیا تھا۔
ذرائع نے کہا کہ شاہراہ کو قابل آمد و رفت بنانے کیلئے مشینری اور افرادی قوت کو فوری طور پر کام پر لگا دیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھ بار وزیر اعظم رہنے والے سری لنکا کے صدر منتخب

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کا اعلیٰ سطحی میٹنگ میں محکمہ صنعت و حرفت کی کارکردگی کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی

لیفٹیننٹ گورنر کا اعلیٰ سطحی میٹنگ میں محکمہ صنعت و حرفت کی کارکردگی کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.