منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدرجمہوریہ کی منظوری ملنے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ کو ملے پانچ نئے جج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-02
in قومی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی) مرکزی حکومت نے پیر کو سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کا تقرر کیاہے سپریم کورٹ میں اب ججوں کی کل تعداد بڑھ کر 37 ہو گئی ہے، جبکہ یہاں ججوں کے کل 38 عہدے منظور شدہ ہیں وزارت قانون کے تحت محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کردہ الگ الگ نوٹیفیکیشن کے مطابق سپریم کورٹ کی سینئر ایڈووکیٹ وینکیٹا سبرامنی موہنا اور چار ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ ان میں پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے جسٹس شیل ناگو، بامبے ہائی کورٹ کے جسٹس شری چندر شیکھر، مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جسٹس سنجیو سچدیوا اور جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جسٹس ارون پلی شامل ہیں۔
نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے وہ سپریم کورٹ کے جج ہوں گے۔ سپریم کورٹ کولیجیم نے ججوں کے تقرر کے لیے مرکزی حکومت کو پانچ ناموں کی سفارش کی تھی۔ یہ سفارشات 22 اور 27 مئی کو منعقدہ کولیجیم کے اجلاسوں کے دوران کی گئی تھیں۔
سینئر ایڈووکیٹ موہنا کی اس ترقی سے سپریم کورٹ میں خواتین کی نمائندگی بڑھے گی، جہاں اس وقت صرف ایک خاتون جج بی وی ناگرتنا ہیں۔ اگست 2021 کے بعد سے سپریم کورٹ میں کسی بھی خاتون کا تقرر نہیں ہوا تھا۔ سپریم کورٹ کے ججوں کی منظور شدہ تعداد میں حال ہی میں چار کا اضافہ کیا گیا تھا، جس سے اعلیٰ ترین عدالت میں کل منظور شدہ ججوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔
فی الحال سپریم کورٹ کل 32 ججوں کی صلاحیت کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ جسٹس جے کے ماہیشوری اور جسٹس پنکج متل اسی مہینے ریٹائر ہونے والے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

Next Post

پردھان کو فوری طور پر وزیر تعلیم کے عہدے سے ہٹائیں مودی: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

پردھان کو فوری طور پر وزیر تعلیم کے عہدے سے ہٹائیں مودی: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.