جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے عالمی رہنماؤں کو قبائلی فنون کی عکاسی کرنے والے تحائف پیش کیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-27
in قومی خبریں
A A
ریاستی اسمبلیوں سے لے کر ملک کی پارلیمنٹ تک، دہائیوں کا انتظار اب ختم ہونے والا ہے:وزیرا عظم مودی

NEW DELHI, APR 13 (UNI):- Prime Minister Narendra Modi addresses the 'Nari Shakti Vandan Sammelan at Vigyan Bhawan, in New Delhi on Monday. UNI PHOTO P7U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی، 26 مئی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی حالیہ غیر ملکی دوروں کے دوران مختلف ممالک کے رہنماؤں کو قبائلی فنون اور ثقافتی روایات کی عکاسی کرنے والے تحائف پیش کیے، تاکہ انہیں ہندوستان کے بھرپور ثقافتی ورثے اور روایتی دستکاری سے روشناس کرایا جا سکے۔

سرکاری اطلاعات کے مطابق، نریندر مودی نے سویڈن کی ولی عہد شہزادی وکٹوریہ کو مدھیہ پردیش کی روایتی گونڈ پینٹنگ تحفے میں دی، جو ہندوستان کی زندہ قبائلی فنکارانہ روایت کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ گونڈ قبائلی برادری کے اس فن کو اس کے پیچیدہ نقطہ و خط کے نمونے، قدرتی شوخ رنگوں اور فطرت سے متاثر موضوعات کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر شناخت حاصل ہے۔ یہ فن وسطی ہندوستان کے قبائلی ہنرمندوں کو پائیدار روزگار کے مواقع بھی فراہم کرتا ہے۔

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نریندر مودی نے اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کو آسام کے موگا ریشم کی روایتی شال اور منی پور کی تانگخول ناگا برادری کی تیار کردہ شیرُئی للی شال تحفے میں دی۔ قدرتی چمک اور مضبوطی کے لیے مشہور موگا ریشم آسام کی صدیوں پرانی بنائی کی روایت کی علامت ہے اور اسے جغرافیائی شناخت (جی آئی) ٹیگ بھی حاصل ہے۔ شیرُئی للی شال تانگخول ناگا قبائلی برادری کی ثقافتی شناخت اور فنکارانہ روایات کی نمائندگی کرتی ہے اور منی پور کے نایاب ریاستی پھول شیرُئی للی سے متاثر ہے۔

انہوں نے متحدہ عرب امارات کی ملکہ کو منی پور کا سیاہ چاول (چک ہاؤ) بطور تحفہ پیش کیا، جو اس خطے کی قبائلی پہاڑی برادریوں کی روایتی زرعی پیداوار ہے۔ چک ہاؤ اپنی غذائیت اور طبی خصوصیات کے لیے وسیع طور پر معروف ہے اور یہ مقامی برادریوں کی نسل در نسل محفوظ زرعی روایت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں سی این جی دو روپے مہنگی

Next Post

آئی اے ایس اور جے کے  اے ایس افسران کے تبادلے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں

آئی اے ایس اور جے کے  اے ایس افسران کے تبادلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.