جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت جوابدہی طے کرنے کے بجائے احتجاجی آوازوں کو دبا رہی ہے: یوتھ کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-27
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 26 مئی (یواین آئی) انڈین یوتھ کانگریس نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوان پیپر لیک، بے روزگاری، بدعنوانی اور ادارہ جاتی زوال جیسے مسائل سے دوچار ہیں، لیکن حکومت جوابدہی طے کرنے کے بجائے اختلاف اور احتجاج کی آوازوں کو دبانے میں مصروف ہے۔
یوتھ کانگریس کے قومی صدر ادے بھانو چِب نے منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ نوجوان مختلف مسائل سے نبرد آزما ہیں، مگر حکومت ان مسائل کا حل نکالنے کے بجائے مخالف آوازوں کو خاموش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یوتھ کانگریس نے مرکز کے اس رویّے کے خلاف ’انڈین یوتھ کاکروچیز‘ مہم شروع کی ہے۔
ادے بھانو چِب نے اس مہم کو نوجوانوں کے حقوق اور جوابدہی کی جدوجہد پر مبنی ملک گیر مزاحمتی تحریک قرار دیا۔ یوتھ کانگریس نے سیک پردھان کے نام سے ایک آن لائن عرضداشت (پٹیشن) بھی شروع کی ہے، جس میں مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تنظیم نے نوجوانوں کو جوڑنے کے لیے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم بھی متعارف کرایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ جدوجہد صرف سوشل میڈیا تک محدود نہیں بلکہ زمینی سطح پر جاری ایک عوامی تحریک ہے۔ ان کے مطابق تنظیم کے کارکن پیپر لیک اور طلبہ کے مفادات کے مسائل پر مسلسل سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔
ادے بھانو چِب نے کہا کہ ایف آئی آر، جیل، دھمکیوں یا سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی معطلی سے یوتھ کانگریس خوفزدہ نہیں ہوگی اور نوجوانوں کے مستقبل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی اور اسرائیلی طیاروں نے ایرانی جہازوں پر حملے کئے ہیں:ایران

Next Post

دہلی میں سی این جی دو روپے مہنگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
سی این جی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

دہلی میں سی این جی دو روپے مہنگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.